#ٹھیکےدار_کی_بیٹی

Quoted @Askari_H

شاہزیب خانزادہ کے رات کے پروگرام میں جب شیخ رشید سے پوچھا گیا کہ حکومت کو اپوزیشن سے کتنا خطرہ ہے تو شیخ صاحب نے جواب دیا کہ اپوزیشن سے تو کوئی خطرہ نہیں لیکن فرقہ واریت سے بہت خطرہ ہے. پاکستان میں فرقہ واریت کو بیرونی طاقتیں ہوا دے رہی ہیں.

لمبر ون کس لیئے ہیں پھر #ٹھیکیدار_کی_بیٹی کے کہنے پر لڑکیاں اٹھانے کے لیئے https://t.co/x3uSPE3q1J

The richest mine ever discovered is on the deadliest planet in the galaxy.

@ShkhRasheed #ٹھیکیدار_کی_بیٹی کے ملازم سب ریحامزدگیاں کروا رہے ہیں

Quoted @FaizullahSwati

یہ ملک پاگل خانہ بن چکا ، ہم سب یہاں قیدی ہیں کورنگی کراچی میں فیکٹری مالک نے ایک مزدور سخاوت کو تشدد کے بعد برہنہ کرکے دوپہر سے رات تک کھمبے سے باندھے رکھا ۔

ہم قیدی ہیں #ٹھیکیدار_کی_بیٹی #کرنل_کی_بیوی کے https://t.co/8qoHGAuy3W

@wajih_sani یہ بولتے وقت م مر گئی تھی تیری ک کے بچے #ٹھیکیدار_کی_بیٹی

@HniaziISF ذرا کوئی آواز دینا #ٹھیکیدار_کی_بیٹی کو

Quoted @ZulfiRao1

حالانکہ وہاں تو ٹیلی کمیونیکیشن، موبائل و انٹرنیٹ سب ہی لمبر ون کمپنی SCO چلاتی ہے. https://t.co/wwe3dhBNkE

لمبر ون کمپنیاں اب صرف #ٹھیکیدار_کی_بیٹی کے کہنے پر لڑکیاں اٹھاتی ہیں https://t.co/fo0b3aXqzp

Quoted @odysseuslahori

Caption for those who cannot read Urdu: Sara kamal to vardi valay ka hai varna gadha to apni kabliyat per road bhee cross na kar pata. https://t.co/Byyhup278k

Caption for those who cannot read Urdu: Sara kamal to vardi valay ka hai varna gadha to apni kabliyat per road bhee cross na kar pata. https://t.co/Byyhup278k

نالے صاف کرنا گدھے سڑک پار کرانا #ٹھیکیدار_کی_بیٹی کے کہنے پر لڑکیاں اٹھوانا اسی جوگے رہ گئے ہیں https://t.co/4meqtCtTNh

Quoted @YaafisPk

وہ نمبر ون کی کہانیاں وہ کلیئر کرا لیا ہے کی کہانیاں وہ سب کیا ہوئیں؟ ایک جگہ بتا بتادیں جہاں فوج نے دخل اندازی کی ہو اور وہ مسئلہ حل ہوا ہو۔ ملک برباد کردیا مگر کتے کی دم کی طرح موقف وہی ہے فوج کا ہم گولیوں سے امن و محبت کاشت کریں گے۔ https://t.co/Mcc8Ry06JB

#ٹھیکیدار_کی_بیٹی کے لیئے جو لڑکیاں اٹھوانے ہوں ان کے بارے کیا کہنا https://t.co/ljOBsbKgor

@SaleemKhanSafi کرنل کی بیوی پر ستر سے زیادہ ٹاک شوز ہوئے۔ پاکستان کے تمام صحافیوں اور اینکرز نے اس پر ٹویٹس کیے جبکہ #ٹھیکےدار_کی_بیٹی کی بدمعاشی پر کسی ٹی وی اینکر نے پروگرام تو کرنا دور کی بات ایک ٹویٹ تک نہیں کی اب بتاؤ ان لفافوں کی ڈوریاں کون ہلا رہا ہے؟ میڈیا کس کے ٹکڑوں پر پل رہا ہے

@ashirazeemgill @Matiullahjan919 #کرنل_کی_بیوی اور #ٹھیکیدار_کی_بیٹی کی یاد دلا دیتے ہیں ایسے واقعات۔

Quoted @HniaziISF

I don’t think if it’s suicide she would be shooting at back of her head. Seems like father doesn’t want to own the daughter and apparently the fiancé was some aggressive person who used to beat her. @sindhpolicedmc should treat this case as murder case #MahaShah https://t.co/HcMlITSQWA

اوئے تینوں آرام نہی آیا #ٹھیکیدار_کی_بیٹی سے جوتے کھا کر https://t.co/Kk04nz8D48

@sanabucha ماسواۓ #جرنل_کی_بیوی یا #کرنل_کی_بیوی یا #ٹھیکیدار_کی_بیٹی کے، البتہ #کیپٹن_کی_بیوی کو یہ سب کچھ بُھگتنا پڑے گا۔ مقتدرہ آپ کو ذلیل کرنے کے لیۓ بُلاۓ تو ذلیل ہو کر آئیں، اگر آپ عوامی اسقبال اور جلسے کی صورت میں آئینگے تو کیا آپ لیاقت علی اور بے نظیر کو بھول گیۓ؟

Quoted @Noorulamin000

راستہ دینے میں دیر کرنے پر لینڈ کروز سوار بگڑے رئیس زادوں نے ایف سیون مرکز میں اپنی عدالت لگا لی۔۔۔ شہری پر بدترین تشدد ، مزید جانئیے اس رپورٹ میں https://t.co/NDlmmwXZhB

ایف 7 میں کالی لینڈ کروزر کا سن کر ڈسی اسلاماباد کو لقوہ مار جاتا ہے کوئی ایکشن نہی کہیں اندر سے #ٹھیکیدار_کی_بیٹی نکل آئی تو کیریئر تباہ #islamabad @hamzashafqaat https://t.co/n6IgGdB5dV

صحافی جسمین منظور بھی ادارکارہ عظمیٰ خان کے ساتھ کئے گئے رویے کے کے خلاف بول پڑی۔ ہمارے پاکستان کا میڈیا اور خصوصی طور پہ میڈیا کی خواتین اگر آپ کے اندر حوصلہ اور ہمت ہے تو اسکے خلاف آواز اٹھائیں۔#ٹھیکےدار_کی_بیٹی

Quoted @BrigTariq

آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی، فرقہ یاصوبہ سے کیوں نا ہو. ہر گز فوج کے خلاف کسی بھی سازش کا حصہ نہ بنیں۔کیونکہ فوج کسی ایک پارٹی یاگروہ کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی ہے۔ اور بارڈر پر کھڑا فوجی جوان صرف ایک فرقے یا پارٹی کے لیے نہیں بلکہ پورے پاکستان کے لئیے جان دیتا ہے. 🇵🇰 https://t.co/ElDUkA1dO1

آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی، فرقہ یاصوبہ سے کیوں نا ہو. ہر گز فوج کے خلاف کسی بھی سازش کا حصہ نہ بنیں۔کیونکہ فوج کسی ایک پارٹی یاگروہ کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی ہے۔ اور بارڈر پر کھڑا فوجی جوان صرف ایک فرقے یا پارٹی کے لیے نہیں بلکہ پورے پاکستان کے لئیے جان دیتا  ہے.       🇵🇰 https://t.co/ElDUkA1dO1

#ٹھیکیدار_کی_بیٹی تو لڑکیاں اٹھوانے کا کام لیتی ہے سر عام بولا اس نے کسی نے چوں بھی نہی کی اس بات پر ملک ریاض ٹھیکیدار کے ذاتی ملازمین کی ____ https://t.co/OtENMfuYlz

@iqrarulhassan کیا تم اس بات کا کوئی ثبوت دے سکتے ھو کہ تمہاری جان واقعی خظرے میں ھے؟ ھم ری ٹویٹ تو کردیں لیکن ثبوت تو ھو کوئی #ٹھیکیدار_کی_بیٹی کی دفعہ یہی کہا تھا نا تم نے

Quoted @URDUVOA

سولین حکومت، سول ایجنسیوں اور اسلام آباد پولیس کا مطیع اللہ جان کے اغوا سے کوئی تعلق نہیں ہے، حامد میر @HamidMirPAK #UrduVOA #matiullahjan https://t.co/XD22Pg7J1B

آپ کا ایک تو سستا چینل اور سستا پروگرام اتنا سستا ہے کہ کوئی بھی کبھی بھی سنسر کروا دیتا ہے چاہے #ٹھیکےدار_کی_بیٹی کا معاملہ ہو یا مطیعُ اللہ جان کے اغوا کا معاملہ ہو۔ اس کا حل یہ ہے ایک کاپی آپ بھی رکھ لیا کریں اور اگر بعد میں ایسا کُچھ ہو تو سنسر ہواوا حِصّہ یہاں اپلوڈ کردیں https://t.co/je5rAAHXTk

@URDUVOA @HamidMirPAK آپ کا ایک تو سستا چینل اور سستا پروگرام اتنا سستا ہے کہ کوئی بھی کبھی بھی سنسر کروا دیتا ہے چاہے #ٹھیکےدار_کی_بیٹی کا معاملہ ہو یا مطیعُ اللہ جان کے اغوا کا معاملہ ہو۔ اس کا حل یہ ہے ایک کاپی آپ بھی رکھ لیا کریں اور اگر بعد میں ایسا کُچھ ہو تو سنسر ہواوا حِصّہ یہاں اپلوڈ کردیں

Next Page