وہ تو کہتے تھے گھس کے ماریں گے پچھلے سال اس چکر میں مارے گئےاور اس دفعہ چین نے گھس کر 2020 کر دیا آر ایس ایس کمپنی اپنے فلمی ہیرو ہی نہ پھڑکا دے کہیں کمینوں نے کچی اکھیں مروا دیا بھتا بھتا کے

Replies
  • Nida
    a month ago

    @shafqatchodhary یہ وہ آرمی ہے جو سونے سے پہلے bollywood فلمیں دیکھتی ہے نیند میں دشمن کے گھر گھس کر مارتی ہے اور جب خواب سے جاگتے ہیں تو دشمن کبھی فروری کی صورت میں اور کبھی #laddakh کی صورت میں ان کے سرپر ہوتا ہے اور پھر یہ اپنی صحیح اوقات معافی پر اتے ہیں Tea is fantastic Please go back 😊😊

    1
    5
    17
  • noball
    a month ago

    @shafqatchodhary we must need trend. 🇵🇰 needs🇨🇳 like strategy to free kashmir. Our so called banner putting is not enough to free kashmir. 🇵🇰 needs a mature step. Our civilian and military leadership must take confidence of🇨🇳 and attack on Kashmir. India is not able to confront on two frontiers

    1
    0
    2
  • @shafqatchodhary گیدڑ کو جانوروں نے اکسایا کہ بلّے بلّے تیری اکھ وی لال تیری لوئیں وی کھڑی تیری پونچھل نوں وی کُنڈ شیر تیرے سامنے کیا بیچتا ہے. گیدڑ ہلہ شیری سے شیر پر چڑھ دوڑا. شیر نے پنجہ مار کر ہی مارڈالا. مرتے مرتے کہنے لگا مردا نئیں سی پر شریکاں نے مروا دتا

    2
    2
    7
  • @shafqatchodhary گھر میں گھس کر مارنے والے اپنے ہی گھر میں کھڑے ہو کر معافیاں بھی مانگ رہے ہیں

    0
    1
    11
  • @shafqatchodhary China ny kiska 2020 ni kia Kaash inka virus b cheezun ki tarah nakli huta, low virulent

    1
    0
    4
  • @shafqatchodhary پھر اسی فلمی ہیروز کو ملک کا سب سے بڑا نیشنل ایوارڈ دیا جاتا گیں جسکا جشن صرف بھارت میں ہی ھوتا ھے باقی دنیا اس پر صرف ہنستی ھیں

    0
    0
    3