Iqrar ul Hassan Syed

Iqrar ul Hassan Syed

@iqrarulhassan

Followers4.3M
Following1K

مِری زمین مِرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔🇵🇰 #TeamSareAam #ARYNews

Pakistan
Joined on January 06, 2010
Statistics

We looked inside some of the tweets by @iqrarulhassan and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
8 hours
Average replies
292
Average retweets
364
Average likes
2498
Tweets with photos
58 / 100
Tweets with videos
16 / 100
Tweets with links
0 / 100

Rankings (sorted by number of followers)

16. globally and in category Hobbies

31. in category Hobbies

32. globally and in category Community

68. in category Community

145. globally

اقلال بھائی۔۔ وڈی مہربانی !! گندے پانی سے سندھ کے اس پیارےبچے کے مرغے کی موت پر اس کی پُرسوز تقریر کی ویڈیو کے بعد اندازہ ہوا کہ اگر موقع ملے تو یہ بچہ دنیا پر چھاسکتا ہے۔ ہم نے اسے مرغے، کھلونے اور صاف پانی تحفتاََ بھیجنے کے ساتھ اس کی تعلیم کا ذمہ بھی لیا ہے #TSAMirPurKhas https://t.co/5E6nWdm0cE

مھرباني مُنھنجِي نہ، مھرباني اوھانجِي مُنھنجا چنڊ، توھان پھلاج (منھنجي پٽ) جي عمر جا آھيو. منھنجي خواھش آھي تہ پاڪستان جو ھر پھلاج بھترين تعليم حاصل ڪري. صاف سٿري ماحول ۾ وڏو ٿئ. توھانجي تعليم جو ذمو اڄ کان منھنجو، خوب پڙھجو، سنڌ جو نالو روشن ڪجو، پاڪستان جو نالو روشن ڪجو، 🇵🇰🤗 https://t.co/wzwZljv7fA

الحمدللہ ٹیم سر عام بھلوال نے آج کامیاب ممبر شپ کیمپ لگایا اور اقرار بھائی اور ٹیم سر عام کا پیغام لوگوں تک پہنچایا بہت سے لوگ ٹیم سر عام کا حصہ بنے اور ٹیم سر عام کے ساتھ چلنے کا عہد کیا
پاکستان زندہ باد
Team sareaam bhalwal https://t.co/RAslk9p67u
4

الحمدللہ ٹیم سر عام بھلوال نے آج کامیاب ممبر شپ کیمپ لگایا اور اقرار بھائی اور ٹیم سر عام کا پیغام لوگوں تک پہنچایا بہت سے لوگ ٹیم سر عام کا حصہ بنے اور ٹیم سر عام کے ساتھ چلنے کا عہد کیا پاکستان زندہ باد Team sareaam bhalwal https://t.co/RAslk9p67u

الحمداللہ آج ٹیم سرِعام بھاولپور نے اِنڈس ہسپتال کے زیرِنگرانی تھیلیسیمیا کے مریض معصوم بچوں کے ساتھ وقت گُزارا اور اِن میں گفٹ پیکس، پاکستان کے جھنڈے اور چاکلیٹس وغیرہ تقسیم کی۔اللہ پاک ان مریض بچوں کو جلد از جلد صحت یاب کرے۔ 
#iqrarulhassan https://t.co/lYy88TasSr
2

الحمداللہ آج ٹیم سرِعام بھاولپور نے اِنڈس ہسپتال کے زیرِنگرانی تھیلیسیمیا کے مریض معصوم بچوں کے ساتھ وقت گُزارا اور اِن میں گفٹ پیکس، پاکستان کے جھنڈے اور چاکلیٹس وغیرہ تقسیم کی۔اللہ پاک ان مریض بچوں کو جلد از جلد صحت یاب کرے۔ #iqrarulhassan https://t.co/lYy88TasSr

ٹیم سرِعام چیچہ وطنی نے سندس فاؤنڈیشن کے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا مریضوں کے لیے خون کا عطیہ دیاجس میں ٹیم سرِعام  کے جانبازوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نےحصہ لیاٹیم سرِعام چیچہ وطنی کے30 سے زائد جانبازوں نے خون کا عطیہ دیا اور ٹیم سرِعام کا پیغام پہنچایا
@iqrarulhassan https://t.co/i8DaEanSz8

ٹیم سرِعام چیچہ وطنی نے سندس فاؤنڈیشن کے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا مریضوں کے لیے خون کا عطیہ دیاجس میں ٹیم سرِعام کے جانبازوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نےحصہ لیاٹیم سرِعام چیچہ وطنی کے30 سے زائد جانبازوں نے خون کا عطیہ دیا اور ٹیم سرِعام کا پیغام پہنچایا @iqrarulhassan https://t.co/i8DaEanSz8

پی پی جنہیں مودی کا یار کہتی تھی آج اُنہیں خطاب کی دعوت دے رہی ہے ن لیگ نے جنہیں سڑکوں پر گھسیٹ کر کرپشن کا پیسہ نکالناتھا، آج انہی کی مہمان بن رہی ہے پی ٹی آئی جنہیں ڈاکو اور قاتل کہتی تھی آج اُنہی جماعتوں کو حکومت میں شامل کر رکھا ہے ہم جمہور نہیں، بچہ جمورا ہیں ان سب کے لئے

Quoted @drmalhi

Another Madadgar of people & Lion of Karachi Police goes to his eternal abode. Salute to the young martyr. Police officer Arif Khan Martyred on 18 September 2020. https://t.co/Or3XabN6ul

Another Madadgar of people & Lion of Karachi Police goes to his eternal abode. Salute to the young martyr. Police officer Arif Khan Martyred on 18 September 2020. https://t.co/Or3XabN6ul

A Real Hero !! Allah darjaat buland keray !! https://t.co/8nHpN0z1ad

ایف بی آر نے ارکانِ پارلیمنٹ کے ٹیکس کا اعلان کیا ہے۔ میں کچھ ہفتے پہلے ہی بتا چکا کہ مجھ جیسا کرائے کے گھر میں رہنےوالا شخص اٹھانوے فیصد ارکانِ پارلیمان سے زیادہ ٹیکس ادا کرتا ہے۔ کروڑوں والا لائف اسٹائل اور ہزاروں میں ٹیکس دینے والے ہر پارٹی میں ہیں https://t.co/6ZfGypKeeK

جب سگی ماں اپنی بیٹی کو بیٹی ماننے سے انکار کر دے، صرف اس لئے کہ اُس کے حرص و ہوس کے کاروبار پر کوئی حرف نہ آئے تو سمجھئے کہ معاشرہ پستی کی انتہا پر ہے۔۔۔ پروگرام سرِعام مزید تفصیلات، جمعہ شام سات بج کر تین منٹ پہ، اے آر وائی نیوز پر https://t.co/IO8h1y11ER

ہر دن ہزاروں لوگوں کو زندگی کے لئے خون کی ضرورت پڑتی ہے. ٹیم سرعام کے جانباز روزانہ کی بنیاد پر ملک بھر سے خون کے عطیات دے رہے ہیں۔
جانبازاحمدبٹ(سیالکوٹ)، محمدقربان(کہروڑ پکا)،ارسلان(لودھراں)، سہیل(وجھیانوالہ) نے اپنے خون کا عطیہ دیا۔
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان https://t.co/fWCQK5maoF
4

ہر دن ہزاروں لوگوں کو زندگی کے لئے خون کی ضرورت پڑتی ہے. ٹیم سرعام کے جانباز روزانہ کی بنیاد پر ملک بھر سے خون کے عطیات دے رہے ہیں۔ جانبازاحمدبٹ(سیالکوٹ)، محمدقربان(کہروڑ پکا)،ارسلان(لودھراں)، سہیل(وجھیانوالہ) نے اپنے خون کا عطیہ دیا۔ #میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان https://t.co/fWCQK5maoF

بار بار ووٹ کو عزت مل رہی ہے۔۔ 👏 سب گورکھ دھندہ ہے بھائی، کون سی سیاست؟ کون سی خدمت؟ کون سی عزت؟

ٹیم سرعام کے جانباز دنیا میں کہیں بھی ہوں ان کا وطن سے محبت کا جذبہ بے مثال ہے۔ 
ٹیم سرعام کی امریکہ میں مقیم جانباز حنا امجد کے تعاون سے 200 مستحق افراد میں کھانا تقسیم کیا گیا۔ 

#TeamSareAamKarachi https://t.co/FZ6qWwjWZw
3

ٹیم سرعام کے جانباز دنیا میں کہیں بھی ہوں ان کا وطن سے محبت کا جذبہ بے مثال ہے۔ ٹیم سرعام کی امریکہ میں مقیم جانباز حنا امجد کے تعاون سے 200 مستحق افراد میں کھانا تقسیم کیا گیا۔ #TeamSareAamKarachi https://t.co/FZ6qWwjWZw

اللہ عزوجل کا کروڑ کروڑ شکر کہ اُس ذات نے ہمیں انسانیت کی خدمت کا جذبہ عطا کیا اور اس نیک مقصدکےلئے منتخب کیا
الحمداللہ ٹیم سرعام گڑھاموڑ کےجانباز محمد مبشر،محمد آصف،حماداعظم،خرم شہزاد نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کو خون کا عطیہ دیا۔
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان
@iqrarulhassan https://t.co/RdRZ62b6MX
4

اللہ عزوجل کا کروڑ کروڑ شکر کہ اُس ذات نے ہمیں انسانیت کی خدمت کا جذبہ عطا کیا اور اس نیک مقصدکےلئے منتخب کیا الحمداللہ ٹیم سرعام گڑھاموڑ کےجانباز محمد مبشر،محمد آصف،حماداعظم،خرم شہزاد نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کو خون کا عطیہ دیا۔ #میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان @iqrarulhassan https://t.co/RdRZ62b6MX

اور جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔(القرآن)
 ٹیم سرعام سیالکوٹ کےجانباز حارث بٹ، طلحہ ہاشمی، سلمان اور زیشان خون کاعطیہ دے کر جان بچانے کا ذریعہ بنے۔اللہ پاک سلامت رکھے ۔آمین
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان
@iqrarulhassan https://t.co/7OmznA8AJX
4

اور جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔(القرآن) ٹیم سرعام سیالکوٹ کےجانباز حارث بٹ، طلحہ ہاشمی، سلمان اور زیشان خون کاعطیہ دے کر جان بچانے کا ذریعہ بنے۔اللہ پاک سلامت رکھے ۔آمین #میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان @iqrarulhassan https://t.co/7OmznA8AJX

اےآروائی ڈیجیٹل نیٹ ورک کے بیس سال کا سفر نظر کےسامنے ہے۔حوصلے، ہمت، جیت، ہار، اُمید، تعریف اور تنقید کے اس سفر میں سولہ سال سے خود بھی شریک ہوں۔ پرودگار اس ادارے اور اس سے وابستہ ہر شخص کو ہمیشہ عزت اور کامیابی سے نوازے اور وطنِ عزیز کی مستقل فلاح اور دیرپا بہتری کے لئے کام لے https://t.co/xBLu36oLwx

اےآروائی ڈیجیٹل نیٹ ورک کے بیس سال کا سفر نظر کےسامنے ہے۔حوصلے، ہمت، جیت، ہار، اُمید، تعریف اور تنقید کے اس سفر میں سولہ سال سے خود بھی شریک ہوں۔ پرودگار اس ادارے اور اس سے وابستہ ہر شخص کو ہمیشہ عزت اور کامیابی سے نوازے اور وطنِ عزیز کی مستقل فلاح اور دیرپا بہتری کے لئے کام لے https://t.co/xBLu36oLwx

Congrats to the entire team at #arydigitalnetwork , to my viewers and my entire family who stood by US in this amazing journey.20 years just passed by.We learnt a lot in this journey and pray to Allah that we keep serving our country as we have for the last 20 years. Love you all https://t.co/NrlXRYgLwt

Congrats to the entire team at #arydigitalnetwork , to my viewers and my entire family who stood by US in this amazing journey.20 years just passed by.We learnt a lot in this journey and pray to Allah that we keep serving our country as we have for the last 20 years. Love you all https://t.co/NrlXRYgLwt

Couldn’t properly contextualize my comment during NA speech & it came across as insensitive. I didn’t mean it that way & am sincerely sorry for it. I’m devastated like all of u on this unfortunate incident. Hope Govt now provides security on Sialkot motorway 4 safety of citizens!

"The most precious gift you can give someone is the gift of your time and attention"
#TeamSareAamRwpSouth is grateful to all members for coming to the event of "6September" at Noreen Zindagi Welfare trust ".
#TeamSareAamRwpSouth 
#PakistanZindabad
@iqrarulhassan 
@WazimSyed https://t.co/Ch69MThx6B
2

"The most precious gift you can give someone is the gift of your time and attention" #TeamSareAamRwpSouth is grateful to all members for coming to the event of "6September" at Noreen Zindagi Welfare trust ". #TeamSareAamRwpSouth #PakistanZindabad @iqrarulhassan @WazimSyed https://t.co/Ch69MThx6B

الحمدللہ ٹیم سرعام اورنگی ٹاون آفیشل کی جانب سے اورنگی ٹاون کے ایک پسماندہ علاقے میں ماہانہ عوامی دسترخوان کا اہتمام کیا گیا جس سے سینکڑوں لوگ مستفید ہوئے۔
الحمدللہ ٹیم سرعام اورنگی ٹاون مستقل بنیادوں پر عوام الناس کے لیے کھانے کا اہتمام کرتی ہے۔
@ShabbirEisha https://t.co/bzq2rFr3Kv
2

الحمدللہ ٹیم سرعام اورنگی ٹاون آفیشل کی جانب سے اورنگی ٹاون کے ایک پسماندہ علاقے میں ماہانہ عوامی دسترخوان کا اہتمام کیا گیا جس سے سینکڑوں لوگ مستفید ہوئے۔ الحمدللہ ٹیم سرعام اورنگی ٹاون مستقل بنیادوں پر عوام الناس کے لیے کھانے کا اہتمام کرتی ہے۔ @ShabbirEisha https://t.co/bzq2rFr3Kv

Next Page