Imran Khan

Imran Khan

@ImranKhanPTI

Followers12.5M
Following18

Prime Minister of Pakistan

Pakistan
Joined on March 12, 2010
Statistics

We looked inside some of the tweets by @ImranKhanPTI and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
a day
Average replies
1141
Average retweets
4028
Average likes
22479
Tweets with photos
0 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100

Rankings (sorted by number of followers)

1. in country Pakistan

1. in country Pakistan and category Politics

1. in country Pakistan and category Society

22. in category Politics

26. in category Society

262. worldwide

میری نگاہ میں یہ ہے حقیقی امیری- ایک آزاد روح۔https://t.co/2dgcMEvpFS

This is what I call true richness - a liberated soul. https://t.co/2dgcMEvpFS

چاپان کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر میں عزت مآب جناب یوشی ہیڈے سوغا (Yoshihide Suga) کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور پاک-جاپان دوستی سمیت دونوں ممالک کے مابین بڑھتے ہوئے اشتراک میں مزید تقویت کیلئے انکے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں @sugawitter.

Congratulations to Excellency Yoshihide Suga on his election as the new Prime Minister of Japan. I look forward to working with him for further strengthening Pakistan-Japan friendship and our increasing cooperation @sugawitter

Overseas Pakistanis sent $2,095 million in remittances in Aug 2020 -- 24.4% higher than Aug. last year -- in addition to the record $2,768 million in July 2020. For the first two months of this fiscal year our remittances are up 31% over the same period last year. Alhamdulillah

کل سکول واپسی پر ہم لاکھوں بچوں کو خوش آمدید کہیں گے۔ یہ یقینی بنانا کہ ہر بچہ حصولِ علم کیلئےبحفاظت سکول جاسکے، ہماری ترجیح اور اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ہم نےسکولوں میں تدریسی سرگرمیوں کو #COVID19 کے حوالےسےصحتِ عامہ کے قواعد سےہم آہنگ بنانے کا بطورِ خاص اہتمام کیا ہے۔ #SafeAtSchool

اگست 2020 میں سمندرپارپاکستانیوں نے ترسیلاتِ زر کی مدمیں 2,095$ ملین بھجوائےجوگزشتہ سال اگست کےمقابلےمیں 24.4%زیادہ ہیں۔جولائی2020 میں یہ ترسیلات 2,768$ ملین کی ریکارڈ سطح تک پہنچیں۔رواں مالی سال کےپہلے 2ماہ کےدوران یہ ترسیلات گزشتہ برس کےاسی دورانیےکی نسبت31%زیادہ رہیں۔الحمدللہ

Tomorrow we will welcome millions of children back to school. It is our priority & collective responsibility to ensure that every child can go to school safely to learn. We have worked to ensure that school operations are aligned with public health safety rules on #COVID19

اپنےہیروزکوخراج عقیدت پیش کرتےہوئےآج 1965 کی یادیں میرےذہن میں تازہ ہیں کہ میں اس وقت 13 برس کا تھا۔وہ یگانگت نہیں بھلائی جاسکتی جب قوم یکجا ہوکر دشمن سےنبرد آزما ہوئی۔ باہم اتفاق سے رخ متعین کرنےوالی قوم کوکوئی دشمن شکست نہیں دےسکتا۔جناح کاپاکستان بنانےکیلئےآج یہی جذبہ درکار ہے۔

As we pay homage to our war heroes today, I still recall, as a 13 yr old, the 1965 war vividly. Can never forget the unity when nation stood resolutely as one against the enemy. No enemy can defeat a nation so united in purpose. It's this spirit we need today to make Jinnah's Pak

میں نے وزارت داخلہ کو جسمانی اذیت کیخلاف ہمارےمسودہ قانون کوقومی اسمبلی میں پیش کرنےکاعمل تیزبنانےکی ہدایات دی ہیں۔ کسی بھی مہذب جمہوری معاشرے میں جسمانی اذیت کی قطعاً کوئی گنجائش نہیں۔ یہ اسلام کی روح سےمتصادم، آئینِ پاکستان اور ان عالمی قانونی معاہدوں کیخلاف ہےجس کا ہم حصہ ہیں۔

I have asked Interior Ministry to expedite tabling our anti torture bill in National Assembly. Torture is unacceptable in a civilised democratic society & goes against the spirit of Islam, our constitution & our international legal commitments.

انسانی بنیادوں پر غور کیلئے میں نے غیر ملکی اور سزائے موت کی منتظر خواتین قیدیوں کی تفصیلات بھی فوری طلب کی ہیں۔

میں نے وزارتِ انسانی حقوق، اٹارنی جنرل اور بیرسٹر علی ظفر سے ملاقات کے بعد سپریم کورٹ کے حکمنامے میں وضع کردہ معیار پر پورا اترنےوالی زیرِ سماعت مقدمات میں نامزد اور سزایافتہ خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کیلئے عدالت عظمیٰ کے حکمنامے 299/2020 پر فوری عملدرآمد کی ہدایات دے دی ہیں۔

I have also asked for immediate reports on foreign women prisoners & women on death row for humanitarian consideration.

After a mtg with @mohrpakistan, Attorney General & Barrister Ali Zafar, I have asked for immediate implementation of SC order 299/2020 for release of Under Trial women prisoners & convicted women prisoners who fulfill criteria of SC Order.

یومِ عاشور کے موقع پر ملک میں امن و احترام ملحوظِ خاطر رکھنےپر میں اپنی پوری قوم کا مشکور ہوں۔ تاہم بدقسمتی سے اس دوران ایسے فتنہ گر عناصر کی شرانگیزیاں میرےعلم میں لائی گئیں جنہوں نےاس موقع پر فرقہ واریت کی آگ بھڑکانےکی کوشش کی۔ شرپسندوں کےاس گروہ سےاب میں نہایت سختی سےنمٹوں گا۔

I want to thank our nation for the peaceful observing of Ashura in the country. However, unfortunately, information has come to me of elements who tried to ignite flames of sectarianism on this occasion and I will be taking very tough action against them.

بدترین فوجی قبضے اور بربریت کیخلاف سینہ سپر بہادر کشمیری دلوں میں کربلا کی یاد لئے نہایت ثابت قدمی اور حوصلے سے میدانِ عمل میں صف آراء ہیں کیونکہ انہیں یقین ہے کہ ظلم و ناانصافی کیخلاف انکی جدوجہد بالکل ویسے ہی ثمربار ہوگی جیسے شہدائے کربلا نے ہمیں عملی طور پر دکھایا۔

2. تاریخ کے اس سفر میں کئی ایک عظیم مسلمان ایسے گزرے ہیں جنہوں نے کربلا کی خاک سے پھوٹنے والی خوشبو کو سینوں میں سجایا اور جبر، نوآبادیاتی اقتدار اور ناانصافی کی قوتوں سے بے خوف ٹکرا گئے۔ 3. مقبوضہ جموں و کشمیر میں غاصبانہ قبضے اور استبداد کیخلاف تحریک تو آج بھی جاری ہے۔

Next Page