Ubaidi jan

Ubaidi jan

@bizzy_x01

Followers4
Following143
Haripur, Pakistan
Joined on July 10, 2019
Statistics

We looked inside some of the tweets by @bizzy_x01 and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
9 days
Average replies
651
Average retweets
1051
Average likes
5709
Tweets with photos
35 / 100
Tweets with videos
15 / 100
Tweets with links
0 / 100

Quoted @p4pakipower

ان دونوں عورتوں کا تعلق خیبر پختونخواء کے ضلع صوابی سے ہے لیکن معاشرے میں ہر قسم کے لوگ پائے جاتے ہے ۔اگر ایک باعث شرمندگی اور باعث بے عزتی ہے ۔تو دوسری باعث فخر ہے ۔ پہلی پاکستانی خاتون جنرل نگار جوہر خان فخرِ پاکستان ہے۔۔۔!! https://t.co/ZMAcfASQQx

ان دونوں عورتوں کا تعلق خیبر پختونخواء کے ضلع صوابی سے ہے لیکن معاشرے میں ہر قسم کے لوگ پائے جاتے ہے ۔اگر ایک باعث شرمندگی اور باعث بے عزتی ہے ۔تو دوسری باعث فخر ہے ۔ 
پہلی پاکستانی خاتون جنرل نگار جوہر خان فخرِ پاکستان ہے۔۔۔!! https://t.co/ZMAcfASQQx

One has worked hard and earned her stripes the honourable and integral way. Salute, Ma'am! --- The other lied, blackmailed, sold her country for temporary fame/playing 'victim' card to get to 🇺🇸. @POTUS take notice: @Gulalai_Ismail -an absolute fraud & waste of taxpayer resources https://t.co/7a0F2Nu2NK

بچے تو کھیلنے کو چاند 🌙 بھی مانگ لیتے ہیں بچارے بلاول زرداری نے استعفی مانگ لیا تو گناہ کر دیا 😊

Quoted @MirPAK5

بلاول زرداری کا قوم سے تاریخی خطاب🤣🤣👇👇 https://t.co/OrgP20pUoC

@sanabucha https://t.co/Zlgc4z5tRG

No matter what is going on in your life, never lose hope !!!  
Stay positive in bad times ,
Stay humble in good times 
& always trust
 ALLAH Subhanahu wa ta'ala .  
#JummaMubarak https://t.co/I4aLPNtQDd

No matter what is going on in your life, never lose hope !!! Stay positive in bad times , Stay humble in good times & always trust ALLAH Subhanahu wa ta'ala . #JummaMubarak https://t.co/I4aLPNtQDd

سابق ضلع نائب ناظم و سابق امیدوار براۓ صوبائی اسمبلی سردار وقار نبی صاحب کی وفات پر  گہرا دکھ اور افسوس ہوا. 
اللہ پاک وقار نبی صاحب کو جنت الفردوس میں آعلیٰ مقام عطا فرماۓ اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرماۓ_
آمین https://t.co/BDcAvgBb71

سابق ضلع نائب ناظم و سابق امیدوار براۓ صوبائی اسمبلی سردار وقار نبی صاحب کی وفات پر گہرا دکھ اور افسوس ہوا. اللہ پاک وقار نبی صاحب کو جنت الفردوس میں آعلیٰ مقام عطا فرماۓ اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرماۓ_ آمین https://t.co/BDcAvgBb71

Vote. “From the last two years of Government’s performance, I am ...” #poll #PTIGovernment

بڑا فیصلہ شوگر رپورٹ کی روشنی میں اب ریکوری ہوگی،سزائیں ملے گی،مافیا سے نجات کیلے نظام کی درستگی ہوگی اور عوام کو ریلیف ملےگا آٹا،چینی,بجلی مہنگی ہوتی عوام بوجھ برداشت کرتے ان فیصلوں کے بعد اب مزید ایسا نہیں ہوگا،مہنگائی سے نجات مل جائے گی شکریہ عمران خان #SugarMafiaKaEhtesab

وزیراعظم عمران خان کا چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف فوجداری مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ، ملوث افراد کے خلاف کیسز نیب/ ایف آئی اے کو بھجوائے جائیں گے۔ #Pakistan #PMImranKhan

Pakistan Zindabad!🇺🇸❤️🇵🇰

وزیر اعظم عمران خان کا ایک اور اہم فیصلہ۔چینی کی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے میکنزم تیار کرنے کی ہدایت، تمام اشیائے ضروریہ کے شعبوں کی ریگولیشن کرنے کا فیصلہ۔ #PMImranKhan #Pakistan

میرے پیارے ھم وطنوں 
 یہ آپکے ہمارے لیول کے مسائل نہیں ہیں
 یہ ہائی کلاس کے لونڈے لونڈیاں لڑ جھگڑ کے ٹھیک ہو جائیں گے
آپ سنائیں اگلے سال کے لیے گندم خرید لی ھے؟ https://t.co/okRknLyAME

میرے پیارے ھم وطنوں یہ آپکے ہمارے لیول کے مسائل نہیں ہیں یہ ہائی کلاس کے لونڈے لونڈیاں لڑ جھگڑ کے ٹھیک ہو جائیں گے آپ سنائیں اگلے سال کے لیے گندم خرید لی ھے؟ https://t.co/okRknLyAME

Boys without beard are my sisters.

The cutest video I've ever come across . That priceless smile 😊❤ #eidi #EidAlFitr https://t.co/pJ3KN79Lke

پاک فوج کا میجر کورونا کیخلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہید

تفصیلات جانئے: https://t.co/b2ut3jvo2H

#GeoNews #StandTogether #SamnaCorona https://t.co/lQx24mTJTx

پاک فوج کا میجر کورونا کیخلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہید تفصیلات جانئے: https://t.co/b2ut3jvo2H #GeoNews #StandTogether #SamnaCorona https://t.co/lQx24mTJTx

طورخم بارڈر پر تعینات پاک فوج کے میجر اصغر کورونا وائرس سے شہید، فرض کی ادائیگی میں کئی لوگوں کو اس وبا سے محفوظ رکھنے میں بھر پور کردار ادا کیا، جان تو دے دی لیکن مقدس فریضے کو آخری وقت تک نبھاتے رہے
#OurMartyrsOurHeroes #Covid19 https://t.co/pGRsK3YugX

طورخم بارڈر پر تعینات پاک فوج کے میجر اصغر کورونا وائرس سے شہید، فرض کی ادائیگی میں کئی لوگوں کو اس وبا سے محفوظ رکھنے میں بھر پور کردار ادا کیا، جان تو دے دی لیکن مقدس فریضے کو آخری وقت تک نبھاتے رہے #OurMartyrsOurHeroes #Covid19 https://t.co/pGRsK3YugX

Major Muhammad Asghar laid his life in the line of duty at #Torkham border in fight against #COVID-19. Evacuated to CMH Peshawar with breathing problems, was put on ventilator but succumbed to Corona Virus. There is no cause bigger than serving the Nation.
#OurMartyrsOurHeroes https://t.co/3mtCKyRycq

Major Muhammad Asghar laid his life in the line of duty at #Torkham border in fight against #COVID-19. Evacuated to CMH Peshawar with breathing problems, was put on ventilator but succumbed to Corona Virus. There is no cause bigger than serving the Nation. #OurMartyrsOurHeroes https://t.co/3mtCKyRycq

وزیراعظم عمران خان کا یہ بہت اچھا فیصلہ ہے اور اب صوبائی حکومتوں کو واقعی اس پر سختی سے عمل کروانا چاہئے۔ جب پٹرول کی قیمت بڑھنے پر ساری قیمتیں بڑھ جاتی ہیں تو اب کم بھی فورا کرنی ہوں گی۔ #coronavirus #Covid_19 #StayHome https://t.co/r2krBeYiKh

ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے کمی پٹرول کی قیمت میں 15 روپے کمی تیل کی قیمت میں 30 روپے کمی عام آدمی کے لیے ملکی تاریخ کا بے مثال ریلیف #شکریہ_عمران_خان

#AajKayDin Happy Birthday Yasir Shah 🥳

Which of his performances do you like the most? 🤔🤔🤔 https://t.co/WzsqPQhcsW

#AajKayDin Happy Birthday Yasir Shah 🥳 Which of his performances do you like the most? 🤔🤔🤔 https://t.co/WzsqPQhcsW

Next Page