Usman Buzdar

Usman Buzdar

@UsmanAKBuzdar

Followers1.2M
Following50

Chief Minister of Punjab, Pakistan.

Punjab, Pakistan
Joined on August 17, 2018
Statistics

We looked inside some of the tweets by @UsmanAKBuzdar and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
8 hours
Average replies
46
Average retweets
228
Average likes
1326
Tweets with photos
16 / 100
Tweets with videos
58 / 100
Tweets with links
0 / 100

وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات : ▪︎وزیراعلیٰ پنجاب نے انسداد کورونا اور انسداد پولیو کیلئے مولانا طارق جمیل اور علمائے کرام کے کردار کو سراہا۔ ▪︎مولانا طارق جمیل نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عوامی خدمت کے جذبے کو سراہا #VaccinesWork https://t.co/EIlzeZNynC

وزیر اعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس: پنجاب کابینہ نے درآمدی گندم ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان سے خریدنے کی منظوری دے دی۔ ▪︎اجلاس میں محکمہ خوراک حکومت پنجاب کو درآمدی گندم خریدنے کیلئے ٹی سی پی کے ساتھ معاہدہ کرنے کی اجازت دینے کی منظوری۔ https://t.co/XlX01GMy4o

اس پروگرام کے تحت 166 BHUs کو 24 گھنٹے کے لیے فنکشنل کیا جائے گا، 22 ہزار ہیلتھ کیئر پروفیشنلز اور 20 ہزار اساتذہ کی ٹریننگ کی جائے گی اور 3،400 سکولوں میں "Early Childhood Education" کمرے بنائے جائیں گے. انشاءاللہ اس 5 سالہ پراجیکٹ سے کئی ملین خاندان غربت کے چنگل سے نکلیں گے!

اس پراجیکٹ کے تحت ہم حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو مختلف مراحل پر کیش ٹرانسفر کے ساتھ "فوڈ سپلیمنٹس" فراہم کریں گے تاکہ بچوں کی جسمانی نشوونما صحیح طریقے سے ہو سکے اس کے علاوہ 18 سے 29 سال کے جوڑوں کو ٹریننگ دے کر مختلف روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے! #PunjabEhsaas

وزیراعظم عمران خان نے اپنی پہلے خطاب میں بچوں کی "Stunted Growth" کے مسئلے کو اجاگر کیا اور اس کے نقصانات کا ذکر کیا ہم نے "انسانوں پر سرمایہ کاری" کے اسی وژن کے تحت پنجاب کے 11 غریب ترین اضلاع کے لیے 55 ارب روپےکا "ہیومن کیپیٹل انوسٹمنٹ" لانچ کیاہے https://t.co/fmakaXnLSL

وزیرِ اعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کا جنوبی پنجاب کےمختلف اضلاع کا دورہ: اربوں روپےکےترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد و افتتاح۔ وزیراعظم عمران خان کے پس ماندہ علاقوں کی ترقی و خوشحالی کے ویژن کی تکمیل کے لیے مختلف منصوبوں پر وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرنگرانی ترجیحی بنیادوں پر کام جاری ہے۔ https://t.co/OYYCM30TRT

وزیر اعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی زیرصدارت ملتان  میں خصوصی اجلاس: جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ۔

وزیراعلیٰ نے وہاڑی،ملتان،بارتھی اور فاضلہ کچھ کے دوروں کے دوران عوامی مطالبات پر رپورٹ مانگ لی۔ https://t.co/5uebZbJNKh

وزیر اعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی زیرصدارت ملتان میں خصوصی اجلاس: جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ۔ وزیراعلیٰ نے وہاڑی،ملتان،بارتھی اور فاضلہ کچھ کے دوروں کے دوران عوامی مطالبات پر رپورٹ مانگ لی۔ https://t.co/5uebZbJNKh

وزیر اعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar نے جنوبی پنجاب کے دورہ کے دوران ڈیرہ غازی خان میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ دورہ کے دوران وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے تکمیل شدہ منصوبوں کا افتتاح بھی کیا اور بیشتر نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری بھی دی۔ https://t.co/COIEFlMt8y

وزیراعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar کی ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے فاضلہ کچھ آمد: وزیر اعلی نے فاضلہ کچھ کے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔

•وزیر اعلیٰ کا فاضلہ کچھ کے بنیادی مرکز صحت اور ہائی سکول کو اپ گریڈ کر نے کا اعلان۔ https://t.co/cHDSK2iVaD
4

وزیراعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar کی ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے فاضلہ کچھ آمد: وزیر اعلی نے فاضلہ کچھ کے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ •وزیر اعلیٰ کا فاضلہ کچھ کے بنیادی مرکز صحت اور ہائی سکول کو اپ گریڈ کر نے کا اعلان۔ https://t.co/cHDSK2iVaD

وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی فاضلہ کچھ اور بارتھی میں بلوچ روایت کے مطابق ”حال احوال“ کی محفل: وزیراعلیٰ عثمان بزدار قبائلی عمائدین اورمعززین علاقہ کے ساتھ زمین پربیٹھ گئے ”حال احوال“ کی نشست میں بزدار قبیلے، مقدمین اورمعززین کا وزیراعلیٰ سے مختلف امورپر تبادلہ خیال۔ https://t.co/2kZlLH3oKB

وزیرِ اعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کا ملتان میں جنوبی پنجاب کے سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب : https://t.co/zRPX3tgGTA

وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar نے ملتان میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے نئے کیمپس کا سنگ بنیاد رکھ دیا: نیا کیمپس لاڑ کے قریب بہاولپور روڈ پر 10 کنال رقبے پر محیط ہو گا۔ ▪︎وزیراعلیٰ نے آواز سے کنٹرو ل ہونے والی خصوصی وہیل چیئر بنانے کے سینٹر کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ https://t.co/Yn9Y2bU2Wx

وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی سرکٹ ہاؤس ملتان آمد: وزیراعلیٰ کی زیرصدارت جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے سیکرٹریز کا پہلا اجلاس۔ ▪︎وزیراعلیٰ نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعینات سیکرٹریز کو عوام کی خدمت کیلئے گائیڈ لائنز دیں۔ https://t.co/LH7vZpR19d

In pursuance of our promises with #SouthPunjab, we have finalised location & design for Multan's "South Punjab Secretariat" 

This 5 storey structure will be built on Mattital Road, Multan. This will resolve issues of the people of South Punjab at their doorstep! #PTI4SouthPunjab https://t.co/5Jd4MioqyV

In pursuance of our promises with #SouthPunjab, we have finalised location & design for Multan's "South Punjab Secretariat" This 5 storey structure will be built on Mattital Road, Multan. This will resolve issues of the people of South Punjab at their doorstep! #PTI4SouthPunjab https://t.co/5Jd4MioqyV

▪︎ میلسی سائفن سے میلسی کے لئے 150 کیوسک گنجائش کی نئی نہر بنانے کا اعلان۔ ▪︎ضلع وہاڑی کو لوکل گورنمنٹ فنڈز میں سے 50 کروڑروپے کے فنڈز دئیے جائیں گے۔ ▪︎میلسی میں سیوریج سکیم کی تکمیل کے لئے 8 کروڑ روپے فراہم کئے جائیں گے۔ ▪︎ٹبہ سلطان پور میں ٹراما سنٹر بنایاجائے گا۔

وزیراعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar کی میلسی کے علاقے فدہ آمد: بڑے عوامی اجتماع سے خطاب۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سرائیکی میں تقریر کی۔ ▪︎جلسہ گاہ میں پہنچنے پر وزیراعلیٰ کا پر جوش استقبال کیا گیا۔ ▪︎وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا میلسی تحصیل کے لئے متعدد ترقیاتی منصوبوں کااعلان https://t.co/VMOAnEm097

وزیراعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar کی میلسی کے علاقے ٹبہ سلطان پور میں دانش سکول کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو۔ https://t.co/9rH3DcsQbj

اس معاہدے کے تحت نئی آنے والی بسیں بھی ماحول دوست اور بہتر ٹیکنالوجی کی حامل ہوں گی جس سے لاہور کے ماحولیاتی تحفظ کی ہماری کوششوں کو مزید تقویت ملے گی. #CleanGreenPunjab #ReformingPunjab

آج ہم نے لاہور میٹرو بس کے نئےمعاہدے کی 304 روپے فی کلومیٹر کے حساب سےمنظوری دی ہے اگر 2012 میں ہونےوالے معاہدے (368 روپے) پر ہی 8 سال میں ہونےوالی مہنگائی اور ڈالر ریٹ کے حساب سےمعاہدہ ہوتا تو 532روپے ریٹ بنتا یہ کامیابی ہماری حکومت کی شفاف اور میرٹ پر مبنی پالیسیوں کا پھل ہے!

Next Page