UG

UG

@UGpk

Followers7.8K
Following287

Desert dweller. Half a poet. A soul wearing a deep satiation & a deeper bedlam. https://t.co/ykY0wJeMMY

Joined on May 28, 2011
Statistics

We looked inside some of the tweets by @UGpk and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
2 hours
Average replies
78
Average retweets
1923
Average likes
4780
Tweets with photos
15 / 100
Tweets with videos
10 / 100
Tweets with links
0 / 100

Rankings (sorted by number of followers)

225. in country Pakistan and category Personal

341. in country Pakistan and category Community

822. in country Pakistan

UG
3 hours ago

Grief shapes our soul. Some turn out to be beautiful. Some are damaged.

UG
4 hours ago

تجھے خبر ہی نہیں جیسا چاہتا تھا میں تُو کر چکا ہے وہی حال، ہو بہو میرا

UG
4 hours ago

Kabhi angrezi songs bhi sunn liya karo! 😍😍😍 https://t.co/uzkudHjIqj

People die... but memories always live https://t.co/CF2Bn6QFLg

UG
5 hours ago

And one of His signs is that He shows you the lightning for fear and for hope. [Quran 30:24]

Sabeen
5 hours ago

ڈھلتا سورج، اذانِ مغرب اور گرجتے برستے بادل... ♥️ https://t.co/3THmkO41E1

UG
10 hours ago
yeh jo halka halka suroor hai
yeh faalsay ka qusoor hai... https://t.co/WOsbtv2Nk1

yeh jo halka halka suroor hai yeh faalsay ka qusoor hai... https://t.co/WOsbtv2Nk1

UG
11 hours ago

عدل کریں تے تھر تھر کمبن اُچیاں شاناں والے فضل کریں تے بخشے جاون، میں جئے منہ کالے میاں محمد بخش

UG
11 hours ago

To see beauty and to appreciate it, is beautiful.

UG
11 hours ago

ان بے وقوفوں کا تو پوچھیے ہی مت جو سارا سال مکڈونلڈز کھا لیں گے لیکن عیدِ قرباں پہ انہیں جانوروں کے حقوق یاد آ جاتے ہیں۔ او مائے گاڈ! بے زبان جانور کو سیکریفائس کر دیا۔ جیہڑے زنگر برگر توں سارا سال کھاندی ایں، اوہنا وچ کدو بھرے ہندے نیں؟

UG
11 hours ago

سننے میں خوب اچھا لگتا ہے کہ او مائے گاڈ! عید پہ قربانی کی بجائے کسی غریب کی بیٹی کی میرج کروا دو نا! بندہ پوچھے کہ جس صاحبِ حیثیت کے پاس قربانی کے لیے پینتیس چالیس ہزار روپے دستیاب ہیں, اس کے پاس پورا سال مستحقین کی مدد کے لیے پیسے نہیں ہوتے؟ سارا سال مدد کیجیے!

UG
11 hours ago

دین آپ کے comfort zone کا نام نہیں۔ اس کے کچھ تقاضے ہیں۔ کچھ فرائض اور واجبات ہیں۔ اگر ان کے مقابل اپنی دانست میں "نیک کاموں" کی ترغیب دی جائے جن کا مقصد فرض یا واجب سے جان چھڑانا ہو تو ایسے دین کے بارے میں قرآن میں ارشاد ہے کہ ان لوگوں نے اپنی خواہشات کو اپنا خدا بنا لیا ہے۔

UG
11 hours ago

Quoted @hasan123hfd

اچھا ایک طرف مفتی منیب صاحب کا فتوی ہے ایک طرف میرا چھوٹا سا سوال۔ہے کہ اگر میں عید پر 50000 کی قربانی کرنے کی بجائے دو غریب ترین اور مجبور گھرانوں کو 25-25 ہزار روپے دے دیتا ہوں تو اللہ کی نظر میں میرا کونسا عمل۔زیادہ پسندیدہ ہوگا قربانی والا یا غریبوں میں تقسیم۔کرنے والا؟؟ https://t.co/vTrRiNFDa6

کسی بھی فرض کو کسی دوسرے نیک کام سے replace نہیں کیا جا سکتا۔ جو افراد پچاس ہزار کی قربانی کریں گے وہ یقیناٌ پورا سال مستحقین کی امداد کر سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ اگر اس قسم کی منطق مان لی جائے تو ہر فرض اور واجب عبادت یا عمل آپ کی مرضی کے نیک کام سے بدلا جاتا رہے گا۔ https://t.co/Ga9Yu6BwNc

Quoted @hasan123hfd

اچھا ایک طرف مفتی منیب صاحب کا فتوی ہے ایک طرف میرا چھوٹا سا سوال۔ہے کہ اگر میں عید پر 50000 کی قربانی کرنے کی بجائے دو غریب ترین اور مجبور گھرانوں کو 25-25 ہزار روپے دے دیتا ہوں تو اللہ کی نظر میں میرا کونسا عمل۔زیادہ پسندیدہ ہوگا قربانی والا یا غریبوں میں تقسیم۔کرنے والا؟؟ https://t.co/vTrRiNFDa6

قربانی والا کیونکہ عید پر حکم ہے قربانی کا. اور دین نام ہے اللہ کے احکامات ماننے کا آپ باقی سارا سال ہر دن 50000 روپے تقسیم کرتے رہیں. بہت ثواب ملے گا. مگت قربانی کے حکم کو ٹال کر، اپنی لاجک لڑا کر جو کام کرنا چاہ رہے ہیں یہ شریعت میں نہیں https://t.co/gQ2lEV97Lg

UG
13 hours ago

اس کی تصویر بنانی ہے تو آنکھوں سے بنا کیمرے میں تو سبھی رنگ نہیں آئیں گے فقیہ حیدر

UG
a day ago
gali mein raat bhar phirta hai koi
galay mein neend ka taveez daaley https://t.co/9hNqy2afSK

gali mein raat bhar phirta hai koi galay mein neend ka taveez daaley https://t.co/9hNqy2afSK

UG
a day ago

دل میں ہوتا تو یہ ممکن تھا نکل بھی جاتا اب تو وہ شخص بہت دور تلک ہے مجھ میں​ عباس تابش

UG
a day ago

جس کے ماتھے شفاعت کا سہرا رہا​ اس جبینِ سعادت پہ لاکھوں سلام​ مصطفٰی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

UG
2 days ago

He it is Who sent down tranquility into the hearts of the believers, that they may grow in Faith. [Quran 48:4]

Next Page