Syeda Shehla Raza

Syeda Shehla Raza

@SyedaShehlaRaza

Followers1.2M
Following851

Minister For Women Development Sindh, Ex-Deputy Speaker Provincial Assembly of Sindh , Ex- Acting Governor Of Sindh.

Karachi, Sindh, Pakistan
Joined on December 28, 2011
Statistics

We looked inside some of the tweets by @SyedaShehlaRaza and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
3 hours
Average replies
133
Average retweets
154
Average likes
912
Tweets with photos
0 / 100
Tweets with videos
5 / 100
Tweets with links
0 / 100

Rankings (sorted by number of followers)

4. in country Pakistan and category Personal

11. in country Pakistan and category Community

76. in category Personal

98. in country Pakistan

651. in category Community

12مئی کوچوں(54) لوگوں کو کس نےسڑک پرمارااسی روزچینل پر فائرنگ کس نے کروائی عمران فاروق کے قاتل کا نام لیتےMQM کیؤں شرماتی ہےبوری بند لاشیں کس کھاتے میں

مراد سعید سندھ کے ہسپتالوں کا دورہ کرنے آرہے تھے وہ تو نا آئے لیکن وفاقی وزیر ملک عامر ڈوگر پہنچ گئے۔ سنیے عامر ڈوگر کے گھمبٹ انسٹیٹوٹ کے بارے اظہار خیال https://t.co/JJubdlF1IK

بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائگئی264 مزدور فیکٹری میں چیخ رہے تھے،فائر برگیڈ آئی مگر پانی نہیں تھا،سابق MNA ساجد حسنtvپر کھ رہے تھےفائر برگیڈ میں پانی نہیں تھا تو اس کے ذمہ دار سندھ حکومت اور وزیر اعلی ہیں،حقیقت یہکہ فائر برگیڈ KMC کے ماتحت،تنخواہ بھیKMC دیتی ہےناظم مصطفہ کمال تھے

ترین کو ایک بار پھر طلب کیا گیا پچھلی بار اسنے وہی بہانہ بنایا تھا جو نواز شریف کے ڈاکٹروں نے دیا تھا،معزرتی خط میں انہوں نے کہا تھا”میں بیمار ہوں لندن میں علاج کروا رہا ہوں،اگر اسبار بھی وہ یہی بہانہ کرتے ہیں تو کیا ترین کے بھی ناقابل وارنٹ جاری ہو جائیں گے عمر بھر کے لئے

pMنے وزیروں سے کہا”بلا ضرورت بیان نہ دیں “بہتر ہوتاوزیروں/مشیروں سے کہتے کسی بھی معاملہ میں منہ نہ کھولیں,تاکید کرتے کہ شہباز گل،شہزاد اکبر ،فیاضالحسن،فواد چوہدری وغیرہ سانس لینے کے لئے بھی منہ کھولنے سے احتراز کرئیں کہ یہ جب منہ کھولتے ہیں تومحسوس ہوتا ہے”گٹر کا ڈھکن ہٹ گیا

Watch Express Channel at 10.05,

Watch Public tv at 8.05

نیپرا کے چیرمین کی کراچی آمد کی خوشی میں ہمارے علاقے میں صبح نو سے شام چھ بجے تک کے الیکٹرک نے بجلی بند کر رکھی تھی خواجہ اظہار کھ رہے تھے کہ کے الیکٹرک کو قومی ملکیت میں لیا جائے،حیرت ہے جنھوں نے ڈی نیشنلائز کیا وہی قومی ملکیت میں لینے کی باتیں کر رہے ہیں،نو شرم نو حیا

چینی صدر جب پاکستان کے دورے پر آہیں گے تو عمران اپنا تعارف کروائیں گے”میں وہ ہوں جس نے آپ کی آمد پر پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دے رکھا تھا،مطالبہ تھا کہ چار حلقے کھولے جائیں”جناب صدر وہ چاروں حلقے ھمارے پاس آج بھی نہیں ہیں اور ہم اس پر شرمندہ بھی نہئیں ہیں

اسد عمر نے اسکرپٹ لکھا،دیگر وزیروں نےوہی اسکرپٹ پڑھا،اسکرپٹ وہ جو کئی برسوں سے پڑھ رہے ہیں سارا زور اس پر اور کہ اپوزیشن کے تمام لوگ صرف غدار نہیں بلکہ انڈین ایجنٹ ہیں خود عمران انڈیا جا کر مودی سے ملاقات کریں کوئی بات نہئیں،نواز شریف کے پاس وہ آجائے تو پوری “ن” لیگ غدار

Watch GNN at 10.03

PPP نے وہی کیا جو پیگم بھٹونے 1981 میں کیا ضیاسازشوں میں ناکام ہو گیا تو پیگم نصرت کوبلوایامگر بیگم صاحبہ نے ڈکٹیر پر سیاسی افرادکو ترجیح دی یہ افراد بھٹو صاحب کی پھانسی میں پیش پیش رہے اصغرخان/نواب زادہ سب سے آگے تھےان سے مومنٹ فار ریسٹوریشن آف ڈیموکریسی نام منظور کروایا

آج چیرمین بلاول کی سالگرہ ہے،تمام جیالوں بشمول بختاور،آصفہ اور آصف زرداری کو مبارک باد

ملک میں اسوقت سب سے بڑا خطرہ فرقہ واریت ہے مگر سلیکٹیڈ کی اس جانب کوئی توجہ نہیں ہے بلکہ پنجا اسمبلی سے قرارداد پاس کروا کر اسے بڑھاوا دے رہے ہیں

گیارہ جماعتوںکے اتحادعمل میں آچکا چیرمین بلاول کااعلان”کل سےاتحاد فاعل ہو جائے گا،دیکھنا یہ کہ مشیروں/وزیروں کے پیٹ میں کتنا مروڑ اٹھتا ہےشبلی سے لیکر شہباز گل کسطرح کے بیانات دیتے ہیں اور کونسی زبان استعمال کرتے ہیں،بنیادی طور پر یہ غیر سیاسی لوگ ہیں ان سےسیاسی بات ہونا ممکن نہی

اکتوبر سے تحریک کا آغاز ہوگا،مطالبہ کیا جائے گا کہ جنوری میں آزادنہ انتخابات کروائے جائیں بصورت دیگر اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ ہوگا،تحریک عدم اعتماد اور اسمبلیں سے استعفؤں کے آپشن اس کے علاوہ ہیں یہ تو ثابت ہو چکا ہے کہ حکومت اپنی اکثریت کھو چکی ہے اور اب یہ اقلیتی حکومت ہے

کچھ دیر میں اپوزیشن کے لاحہ عمل کا اعلان ہوگا عمران خان سے فوری استعفے کا مطالبہ کیا جائے گا،اگر استعفی نہ دیا تو احتجاجی تحریک چلائی جائے گی،ہر چھوٹے بڑے شہر میں مشترکہ جلسے ہوں گے جن سے اپوزیشن رہنما خطاب کریں گے،اگلے مرحلہ میں لانگ مارچ ہوں گے،جن کی قیادت اپوزیشن رہنما کریں گے

نواز شریف کے بیانیہ کو جھوٹ کہنے اور سمجھنے والے یہ بتائیںIMF کے پاس جانے پر مجبور کیا گیا تو خود کشی کرلؤنگا،سچ تھا،سو کروڈ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھر دینے میں کتنی صداقت تھی،سو دن میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانا جھوٹ نہیں تھاپولیس ریفارمز اور نوے دن میں کرپشن کا خاتمہ کیا ہوا

APC میں آئندہ کا لائہ عمل طے کیا جارہا ہےجبکہ فضل الرحمان اس باات کا اصرار ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دئے جائیں،بیشتر رہنماؤں کا خیال ہے کہ استعفے قبل از وقتٗ ہوں گے

کس قانون کے تحت تقاریر رکوائی جائیں مشیران نے نہ بتایا،نہ سلیکٹڈ جانتا تھا کہ کس قانون کے تحت تقریر رکوائی جاسکتی تھی

Next Page