Senator Saeed Ghani

Senator Saeed Ghani

@SaeedGhani1

Followers633.4K
Following593

Bhuttoist, strong believer of Democracy. Worker of PPP, Trade Union/Human Rights Activist. President PPP Khi. Minister Education & Labour Sindh.

Karachi, Pakistan
Joined on June 13, 2011
Statistics

We looked inside some of the tweets by @SaeedGhani1 and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
5 hours
Average replies
236
Average retweets
335
Average likes
1404
Tweets with photos
16 / 100
Tweets with videos
53 / 100
Tweets with links
0 / 100

Quoted @mhdksafa

Heartbreaking. 6 year daughter started school last week. Got Covid-19 in school and just passed away. Killed her in 7 days.

Really sad 💔💔💔 May Allah give your family courage to bear this irreparable loss. اناللہ وانا الیہ راجعون https://t.co/uiNOQ10jUO

وزیر تعلیم سندھ @SaeedGhani1 سعید غنی نے ہفتہ کی صبح حیدرآباد کے مختلف اسکولز اور کالجز کا دورہ کیا۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے بعد مختلف نجی اور سرکاری اسکولز و کالجز میں صورتحال کا جائزہ لیا۔ https://t.co/969SXEnb0s

جس عمر میں بینظیر بھٹو  نے ضیاء کے خلاف اپنے مخالفین سمیت تمام سیاسی قوتوں کو ایم آر ڈی میں متحد کیا اسی عمر میں ان کا بیٹا آج ایسی حکومت کے خلاف سیاسی قوتوں کو متحد کرنے کیلئے اکٹھ کر رہا ہے جس کا ان کے مطابق نام جمہوریت ہے مگر کام ضیاء والے ہی ہیں
#APC2020 
#UnitedForDemocracy https://t.co/UUS8gsUHEm
2

جس عمر میں بینظیر بھٹو نے ضیاء کے خلاف اپنے مخالفین سمیت تمام سیاسی قوتوں کو ایم آر ڈی میں متحد کیا اسی عمر میں ان کا بیٹا آج ایسی حکومت کے خلاف سیاسی قوتوں کو متحد کرنے کیلئے اکٹھ کر رہا ہے جس کا ان کے مطابق نام جمہوریت ہے مگر کام ضیاء والے ہی ہیں #APC2020 #UnitedForDemocracy https://t.co/UUS8gsUHEm

Today Pakistan’s opposition parties will unite to hold this regime to account. 2 years of this selected experiment has had disastrous consequences for Pakistan, our citizens, democracy, economy & foreign policy. Democracy is the best revenge. #UnitedForDemocracy #APC2020

کراچی ؛ وزیر تعلیم سندھ @SaeedGhani1 سعید غنی نے جمعہ کی صبح ضلع وسطی کے مختلف اسکولز اور کالجز کا دورہ کیا۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے بعد مختلف نجی اسکولز میں صورتحال کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر نے اسکولز میں جاری تدریسی عمل کا جائزہ لیا. https://t.co/ldckcNy9Rf

Quoted @Asad_Umar

میڈیا زرائع سے پتا چلا کہ شہباز شریف صاحب نے پچھلے سال مجھ سے کم ٹیکس ادا کیا.... اور زرداری صاحب اور بلاول نے مل کر بھی مجھ سے کم ٹیکس دیا. ملک میں بھائ چارے کو فروغ دینے کے لئے، ان تینوں صاحبان سے اپنے اثاثوں کے تبادلہ کو تیار ہوں.. اب اس سے زیادہ کیا ایثار کا مظاہرہ کیا جائے؟

اِنکم ٹیکس اثاثوں پر نہیں آمدنی پر دیا جاتا ہے، چیئرمین بلاول اور آصف علی زرداری صاحب نے زرعی اِنکم ٹیکس بھی ادا کیا ہے۔ اِنکم ٹیکس کی بنیاد پر اثاثے بدلنے کی آفر تو وزیر اعظم @ImranKhanPTI نیازی سے بنتی ہے۔ بسم اللہ کریں https://t.co/XkUn0YY5mh

These ration bags are given by PPP sindh for the needy people of rain effected area on the direction of Chairman BBZ. Can’t leave people alone in this catastrophe. PPP will be always with them. https://t.co/VW6YvmvBxV
4

These ration bags are given by PPP sindh for the needy people of rain effected area on the direction of Chairman BBZ. Can’t leave people alone in this catastrophe. PPP will be always with them. https://t.co/VW6YvmvBxV

Just spoke to Mian Mohammad Nawaz Sharif. Enquired about his health. Also invited him to virtually attend opposition APC, hosted by PPP, on 20th September.

وزیر تعلیم و محنت سندھ @SaeedGhani1 سعید غنی ایگرو ٹیکنیکل گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول نیو کراچی پہنچ گئے. مذکورہ اسکول میں بارشوں کے بعد پانی جمع ہونے کی شکایات پر صوبائی وزیر نے یہاں کا دورہ کیا. علاقہ میں ڈپٹی کمشنر سینٹرل کی نگرانی میں کام جاری تھا. https://t.co/UiI1WNlZFL

60 small dams & reservoirs have been built in #Sindh for harvesting rain water. In the video, one can see Kalidas Dam Nagarparkar, which has helped in supporting agro economy in the region & it surely doesn’t give the look of desert anymore #Thar https://t.co/zy0nY5ZtKW

وزیر تعلیم و محنت سندھ @SaeedGhani1 سعید غنی ڈسٹرکٹ سینٹرل پہنچ گئے. صوبائی وزیر نے نیو کراچی میں گورنمنٹ گرلز کالج نیو کراچی کا اچانک دورہ کیا. کالج میں کلاسوں میں سماجی فاصلے کو برقرار رکھا جائے. سعید غنی https://t.co/8dkfIxBB2A

وزیر تعلیم و محنت سندھ @SaeedGhani1 سعید غنی نے نارتھ ناظم آباد ڈسٹرکٹ سینٹرل میں قائم نجی اسکول ڈان پبلک اسکول میں چھوٹی کلاسوں کے بچوں کی موجودگی پر شدید برہمی کا اظہار. ڈپٹی کمشنر سینٹرل کو فوری طور اس کے خلاف کارروائی کی ہدایات. https://t.co/hY031kdFpX

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی @SaeedGhani1 مجیب النساء اکرام گورنمنٹ گرلز سیکنڈری کیمپس اسکول نیو کراچی پہنچ گئے. اسکول کے اندر صفائی ستھرائی کے اعلیٰ انتظامات،ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد پر صوبائی وزیر نے اسکول پرنسپل کو سراہا. https://t.co/gNt0YB5wIn

وزیر تعلیم و محنت سندھ @SaeedGhani1 سعید غنی نے جمعرات کے روز ڈسٹرکٹ ویسٹ میں مختلف نجی اور سرکاری اسکولز اور کالجز کا اچانک دورہ کیا اور بعد ازاں اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے اس دورے کی مکمل تفصیلات سے عوام و میڈیا شئیر کررہے ہیں۔. https://t.co/HoJiylrtgu

حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اورنگی ٹاؤن میں واقع Allied School, Faiz Public اور Academy, Bestway Grammar School Hajra Memorial School کو Pre Primary کلاسز شروع کرنے پر سیل کرنے کے دیگر قانونی کاروائی شروع کردی گئی ہے میری والدین سے گزارش ہیکہ حکومتی ہدایات پر عمل کریں https://t.co/vIDwEhUup4

وزیر تعلیم و محنت سندھ @SaeedGhani1 سعید غنی جمعرات کی صبح شہر کی مختلف نجی اور سرکاری اسکولوں کے دورے پر نکل گئے. صوبائی وزیر نے گارڈن میں ایڈن گرامر اسکول پہنچ گئے. صوبائی وزیر نے اسکول میں جاری تدریسی نظام کا جائزہ لیا. تمام ایس او پیز کا مکمل خیال رکھا جائے. سعید غنی https://t.co/3jpxmxUOAt

8 staff members tested Covid positive in two colleges of District Matiari. Both Colleges have been closed.

مجھے فخر ہے کہ میں ایک ایسے باپ کا بیٹا ہوں جس نے غریب خاندان میں پیدا ہونے کے باوجود اپنی محنت سے اپنا مقام بنایا اور محنت کشوں کے حقوق کی جنگ لڑی اور ہمیں اصولوں پر زندگی گزارنے کا سبق دیا- آج میرے والد شہید عثمان غنی کی 25ویں برسی ہے۔ تمام دوستوں سے دعائوں کی درخواست ہے- https://t.co/HL9NvJ1vua
3

مجھے فخر ہے کہ میں ایک ایسے باپ کا بیٹا ہوں جس نے غریب خاندان میں پیدا ہونے کے باوجود اپنی محنت سے اپنا مقام بنایا اور محنت کشوں کے حقوق کی جنگ لڑی اور ہمیں اصولوں پر زندگی گزارنے کا سبق دیا- آج میرے والد شہید عثمان غنی کی 25ویں برسی ہے۔ تمام دوستوں سے دعائوں کی درخواست ہے- https://t.co/HL9NvJ1vua

Quoted @RabNBaloch

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی ڈاؤ یونیورسٹی کے طلباء کی بھوک ہڑتالی کیمپ پر پہنچ گئے۔ https://t.co/6n7aAL1mEF

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی ڈاؤ یونیورسٹی کے طلباء کی بھوک ہڑتالی کیمپ پر پہنچ گئے۔ https://t.co/6n7aAL1mEF

چیئرمین @BBhuttoZardari اور وزیر اعلی @MuradAliShahPPP کی ہدایات پر Dow University کے طلبا کے احتجاجی کیمپ جاکر انکے تمام جائز مطالبات کے حل کی یقین کروائی اور طلبا نے اپنی بھوک ہڑتال ختم کرنے اعلان کیا- میں تمام طلبا کا بھی مشکور ہوں۔ https://t.co/H5o5S0D1i5

Next Page