Quoted @iqrarulhassan

سعید غنی صاحب کو چیلنج۔۔۔ آج، ابھی، اسی وقت میرے ساتھ اپنے حلقے میں چلیں، اگر وہاں اسکولوں میں گدھے نہ بندھے ہوں، ڈسپنسریوں میں گٹر کا پانی نہ ہو تو میں صحافت چھوڑ دوں گا ورنہ یہ ایسی ناکارہ سیاست چھوڑ دیں۔ خدا کے واسطے سندھ کے مظلوم عوام پر رحم کریں @SaeedGhani1 https://t.co/3n9wTpnP4e

متوقع جواب: سندھ کی عوام نے ہمیں ووٹ دیا ہے۔ اگلے پانچ سال ہم گدھے باندھیں یا گھوڑے آپ کون ہوتے ہیں ہمیں پوچھنے والے۔ https://t.co/I9WT5pPfm3

Replies