Quoted @betterpakistan

اندازہ کریں کیسے پیسے بانٹے جارہے ہیں یا احساس امداد کے نام پر فراڈ ہو رہے ہیں- یہ میسج میرے فون پر آیا ہے- https://t.co/AE7GzN5LGU

اندازہ کریں کیسے پیسے بانٹے جارہے ہیں یا احساس امداد کے نام پر فراڈ ہو رہے ہیں- یہ میسج میرے فون پر آیا ہے- https://t.co/AE7GzN5LGU

مجھے لگتا ہے کہ نادرا کے ریکارڈ کے مطابق آپ ابھی تک سعودیہ میں اقامہ پر بے روزگار ہیں۔آپکی مالی مشکلات دیکھتے ہوئے آپکو یہ آفر دی گئ ہے۔ یا پھر آپ کا نمبر کسی ایسے یا ایسی غریب مسکین کہ نام پر رجسٹرڈ ہے “جس کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے” https://t.co/seuIE6HCm5

Replies