Quoted @SyedaShehlaRaza

@SHABAZGIL چچاخوامخواہ آپکی طرح فارغ نہیں ھوں ۔ ری چیک نہ کرسکی۔ اس طرح کی گھٹیا محنت کی آپ کے نوٹیفیکیشن کے لیئے بہت ضرورت ھے۔۔۔لگارہے https://t.co/BN7boZL4uT

@SHABAZGIL چچاخوامخواہ آپکی طرح 
فارغ نہیں ھوں ۔ ری چیک نہ کرسکی۔ اس طرح کی گھٹیا محنت کی آپ کے نوٹیفیکیشن کے لیئے بہت ضرورت ھے۔۔۔لگارہے https://t.co/BN7boZL4uT

آپاآپ تو غصہ ہی کر گئی ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ آپ نہ ہوتیں تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کہ عادل کی انگریزی Adult ہوتی ہے۔ یہاں تو جن کے نوٹیفکیشن زرداری کے ہیں وہ بھٹو بنے ہوئے ہیں۔ اور چیئرمین لگے ہوئے ہیں۔ آپ کے میاں ہمارے محترم بھائی جان یقیناً جنتی آدمی ہیں۔ 🤣😅 https://t.co/fp9OAy7O9l

Replies