Dr. Shahbaz GiLL

Dr. Shahbaz GiLL

@SHABAZGIL

Followers1.1M
Following35

PTI Worker | Professor - Writer | PhD in Leadership & Management | Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Communication | RT≠ endorsement

World
Joined on April 06, 2012
Statistics

We looked inside some of the tweets by @SHABAZGIL and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
5 hours
Average replies
281
Average retweets
1267
Average likes
4590
Tweets with photos
21 / 100
Tweets with videos
16 / 100
Tweets with links
0 / 100

معاہدہ 2020 فی کلومیٹر 304 روپے میں ہوا۔ اور 2013 میں فی کلومیٹر 364 روپے میں ہوا۔ روپے کا ڈالر سے ریٹ کا فرق کیلکولیٹ کریں تو یہ فی کلومیٹر 1.85 ڈالر اضافی بنتا ہے۔

Corruption Alert

عمران خان حکومت 2020 میں میٹرو لاہور بس کمپنی فی کلومیٹر 1.83 ڈالر میں معاہدہ کیا 

شہباز شریف چور صاحب کی حکومت نے وہی منصوبہ 2013 میں 7 سال پہلے 3.68 ڈالر فی کلومیٹر میں کیا۔  

فی کلومیٹر 1.85 ڈالر اضافی  شریفوں کی جیب میں گیا

یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان https://t.co/Y55z3nABTy

Corruption Alert عمران خان حکومت 2020 میں میٹرو لاہور بس کمپنی فی کلومیٹر 1.83 ڈالر میں معاہدہ کیا شہباز شریف چور صاحب کی حکومت نے وہی منصوبہ 2013 میں 7 سال پہلے 3.68 ڈالر فی کلومیٹر میں کیا۔ فی کلومیٹر 1.85 ڈالر اضافی شریفوں کی جیب میں گیا یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان https://t.co/Y55z3nABTy

تمام ثبوتوں کے ساتھ یہ ہیں وہ FIR اور چوری کا مقدمہ جن کی وجہ سے محسن شاہ نواز رانجھا صاحب نے کل CCPO لاہور کو بے عزت اور توہین کرنے کی کوشش کی۔ یہ کسی کے باپ کا ملک نہیں۔ آپکو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ آپ کسی سرکاری افسر کی توہین کریں۔ https://t.co/xYfqBoskmo

Quoted @SabihUlHussnain

محسن رانجھاکےغصہ کاپس منظریہ ہےکہ جب عمر شیخ سرگودھامیںDPOتھےتب محسن رانجھا کےگھرسےچوری کی دوگاڑیاں برآمدہوئی توانہوں نےعمرشیخ سےرابطہ کیاکہ گاڑیاں چھڑوادیں جس پرعمرشیخ نےانکارکرکہ قانون کے مطابق کاروائی کاکہا. @AmirMateen2 @KlasraRauf @mariajadoon15 @PublicNews_Com https://t.co/PCiX7b7JLi

محسن رانجھاکےغصہ کاپس منظریہ ہےکہ جب عمر شیخ سرگودھامیںDPOتھےتب محسن رانجھا کےگھرسےچوری کی دوگاڑیاں برآمدہوئی توانہوں نےعمرشیخ سےرابطہ کیاکہ گاڑیاں چھڑوادیں جس پرعمرشیخ نےانکارکرکہ قانون کے مطابق کاروائی کاکہا.
@AmirMateen2 @KlasraRauf @mariajadoon15 @PublicNews_Com https://t.co/PCiX7b7JLi

اچھا تو محسن رانجھا کی CCPO عمر شیخ پر غصہ کرنے کی وجہ ان کے گھر سے برآمد چوری کی گاڑیاں تھیں۔ سرکاری افسر آپکے غلام نہیں کہ آپ پارلیمنٹ کی کمیٹی میں بلا کر ان کی بے عزتی کریں۔آپ سوال کر سکتے ہیں انکا کام آپکو جواب دینا ہے۔اب غصہ کرنے سے بہتر تھا چوری کی گاڑی نہ رکھتے۔ https://t.co/iXFEPIS5YC

Quoted @GFarooqi

آپکے الفاظ اسقدر غیراخلاقی غیرمہذب اور خواتین کیلئے معاشرتی ادب آداب سے گِرے ہوئے ہیں کہ اب آپکو کیا جواب دوں۔ لیکن آپ نے سوچا ن لیگ والا “صحافیوں پر حملوں کا کریڈٹ” لینے میں پیچھے کیوں رہا جائے۔ آپ نے ہم خواتین صحافیوں کی 12اگست کی قرارداد کو ایک بار پھر سچ ثابت کر دکھایا۔ https://t.co/7jiQB1N20c

نہایت ادب کے ساتھ محترمہ، PTI وہ واحد جماعت ہےجو خواتین کے احترام ،آزادی اور اختلاف رائے پر یقین رکھتی ہے۔جس پر ایک مخصوص حلقے سے ہمیں تنقید بھی برداشت کرنا پڑتی ہے۔ مریم نواز کا آمرانہ رویہ سب کے سامنے ہے ایک خاتون صحافی کے ساتھ ایسا برتاؤ؟ مرد صحافی ہوتا تو نہ جانے کیا ہوتا! https://t.co/S2uMNf7VnD

Quoted @alinashigri

PMLN’s Muhammad Zubair met COAS two times on his own request; first in last week of August and second on 7th September @Real_MZubair https://t.co/9qJ7UxZAj2

ماشاللہ مریم صاحبہ نے آج صبح ہی کہا تھا کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ ایک اور جھوٹ یہ تو پھر سے وہی ہو گیا۔ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں۔ https://t.co/xfU8ludM4Z

Quoted @GFarooqi

آپکے الفاظ اسقدر غیراخلاقی غیرمہذب اور خواتین کیلئے معاشرتی ادب آداب سے گِرے ہوئے ہیں کہ اب آپکو کیا جواب دوں۔ لیکن آپ نے سوچا ن لیگ والا “صحافیوں پر حملوں کا کریڈٹ” لینے میں پیچھے کیوں رہا جائے۔ آپ نے ہم خواتین صحافیوں کی 12اگست کی قرارداد کو ایک بار پھر سچ ثابت کر دکھایا۔ https://t.co/7jiQB1N20c

کاش یہ جواب آپ ان کو دیتی جنہوں نے آپکو ناسٹی بولا۔مطلب گندہ بولا اب پتہ چلا آپکے نزدیک ناسٹی قابل قبول ہے کیوں کہ وہ شریفوں کے گھر سے بولا گیا لیکن نہیں بولیں گی آپ،انکی تو آپ کیمرا میںن تھیں۔ لیکن ہماری پیاز کھانے کی بات ادب آداب سے گری لگی۔ اور ہاں عورت کارڈ ہر وقت نہیں چلتا۔ https://t.co/S2uMNf7VnD

Quoted @GFarooqi

Play nasty? To a journalist? Pl don’t attack journalists for telling what fact says. No,Maryam sba,this is exactly what your statement says&means in all entirety. You were questioned about “all and everyone” & you responded about “all and everyone” including all members of PMLN. https://t.co/KGGpfYJe5j

آپ ہی دن رات ان کو پاکستان کا نجات دہندہ اور لبرل بنا کر دکھانے کا شوق رکھتے ہیں-ورنہ یہ وہی ہیں جنہیں کیک نہ ملے تو جوتے مارتے ہیں جوتے آپ لوگوں کو (میرا مطلب ہم عام عوام کو) ، کیا مارتے ہیں ؟ جوتے۔ اب آپ نے یہ فیصلہ کر لیا ہوا ہے تو اب ساتھ ساتھ پیاز بھی کھائیں ان سے۔ https://t.co/3nCPtiIcDe

Quoted @ShazadAkbar

یہ ہیں وہ سخی جو اپنے ملازموں کے اکاونٹ کھلوا کر اربوں روپے جمع کرا دیتے ہیں اوران کوپتہ نہیں چلنے دیتے کہ کہیں وہ شرمندہ نہ ہوں واہ ⁦@CMShehbaz⁩ کتنی نیک اولاد ہے ⁩! ⁦⁩ Poor billionaire employees of Suleman Shehbaz | The Express Tribune https://t.co/qXqbefF0yM

آج دوپہر ۳:۱۰ بمقام PID ایک اھم پریس کانفرنس جہاں ان سخیوں کی سخاوت کے کچھ نئے کارنامے اور کچھ پس پردہ حقائق بتانے کا وقت آ گیا ہے @PTIofficial https://t.co/Th0nakTmYq

الحمدللہ بدل رہا ہے پاکستان پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس مسلسل دوسرے ماہ سرپلس اگست 2020 میں297 ملین ڈالر جولائی 2020 میں 508 ملین ڈالر مشکل حکومتی فیصلوں کے بعد اکانومی اسٹین ایبل گروتھ کی جانب گامزن تارکین وطن کی طرف سے بھیجی گئی رقوم میں اضافہ حکومت پر اعتماد کا مظہر ہے

یہ سرا سر جھوٹی خبر ہے۔  اس پر پیمرا سے گزارش کریں گے کہ 24 نیوز پر غلط خبر دینے پر  ایکشن لے۔ https://t.co/mAF0Fm6KoT

یہ سرا سر جھوٹی خبر ہے۔ اس پر پیمرا سے گزارش کریں گے کہ 24 نیوز پر غلط خبر دینے پر ایکشن لے۔ https://t.co/mAF0Fm6KoT

یہ خبر بلکل غلط ہے۔ ندیم بابر صاحب نے بلکل بھی ایسی بات نہیں کی۔  اور نہ ہی اسد صاحب کی ان سے کسی قسم کی تلخ کلامی ہوئی۔  یہ خبر بلکل غلط انفارمیشن پر مبنی ہے۔ https://t.co/BKRqFJm67r

یہ خبر بلکل غلط ہے۔ ندیم بابر صاحب نے بلکل بھی ایسی بات نہیں کی۔ اور نہ ہی اسد صاحب کی ان سے کسی قسم کی تلخ کلامی ہوئی۔ یہ خبر بلکل غلط انفارمیشن پر مبنی ہے۔ https://t.co/BKRqFJm67r

PMLN نے کمرشل بینکوں سے مہنگا ترین قرضہ لے کر non sustainable پراجیکٹس پر خرچ دیا صرف اپنا مال بنانے کے لئیے۔ اور اب جھوٹ بولتے ہیں کہ PTI نے ہم سے زیادہ قرضہ لیا اور کچھ بددیانت لوگ یہ غلط انفارمیشن پھیلاتے ہیں۔ سچ یہ ہے کہ عمران خان قوم کے ایک ایک پیسے کی حفاظت کر رہے ہیں

PMLN نے اپنے 5 سالوں میں 50 ارب ڈالر کا قرضہ لیا اور 27 ارب $واپس کیا۔ نیٹ 23 ارب $ کا اضافہ کیا- کمرشل بینکوں سے مہنگا ترین قرضہ لیا- PTI نے 2 سال میں ان کی قسطیں واپس کرنے کے لئیے 22 ارب $ کا قرضہ لیا اور 20 ارب $ واپس کیا نیٹ صرف 2 ارب اضافہ اور کمرشل بینکوں سے صفر قرضہ لیا

بس آپ نے یہی کہنا ہے کہ۔۔
زرداری عمران بھائی بھائی۔۔
کیا کہنا ہے۔۔
زرداری عمران بھائی بھائی۔۔ https://t.co/QOLN2UiQLj

بس آپ نے یہی کہنا ہے کہ۔۔ زرداری عمران بھائی بھائی۔۔ کیا کہنا ہے۔۔ زرداری عمران بھائی بھائی۔۔ https://t.co/QOLN2UiQLj

اے پی سی کی کچھ باتیں جو پہلے لیک ہو گئیں تھیں https://t.co/pQCpko5HLn

یہ پرانے والے دور کی واپسی چاہتے ہیں کہ ملک قیوم کو فون کریں اور انہیں بری کر دیں یا ان کو NROدے کر جدہ بھیج دیا جائے تو یہ کہیں گے کہ ادارے آزاد ہیں اپنی چوری بچانے کے لیے یہ پاکستان اور پاکستانی اداروں کو بھی بدنام کرنے میں مصروف ہیں میڈیا پر پابندی کا چورن بھی اب نہیں بیچ سکتے

میاں صاحب اگر واقعی انقلاب کی قیادت کرنا چاہتے ہیں تو پھوکے فائر کرنے کی بجائے پاکستان آ کر انقلاب کی قیادت کریں امید تھی کہ میاں صاحب بمعہ مفرور ٹولہ پاکستان آنے کا اعلان کریں گے مگر میاں صاحب اپنے ماضی کی روایات کے مطابق ہی پائے گئے کہ ان تلوں میں تیل نہیں

Next Page