PTI

PTI

@PTIofficial

Followers5M
Following1.4K

Official twitter account of Pakistan Tehreek-e-Insaf.

Pakistan
Joined on March 29, 2010
Statistics

We looked inside some of the tweets by @PTIofficial and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
2 minutes
Average replies
14
Average retweets
173
Average likes
549
Tweets with photos
32 / 100
Tweets with videos
42 / 100
Tweets with links
0 / 100

Rankings (sorted by number of followers)

6. in country Pakistan and category Politics

6. in country Pakistan and category Society

9. in country Pakistan

74. in category Politics

93. in category Society

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے 10 سال میں پاکستانی معیشت کا بھرکس نکال دیا تھا۔ آج الحمداللہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف حکومت نے محض دو سالوں میں نہ صرف ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا بلکہ اب معیشت کو درست سمت پر بھی ڈال دیا ہے۔ #آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس https://t.co/sEquB7wojO

نواز شریف کو کیوں نکالا گیا جانیے پی پی رہنما قمر زمان کائرہ سے: #آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس https://t.co/9mHy7e5iuF

آمریت کے سائے تلے پلنے والے کٹھ پتلی تاحیات نااہل مفرور نواز شریف عوام کو دھوکہ دینے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے: #آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس https://t.co/nNhV9dUiiu

اپوزیشن کی ABCDEFG کے بعد عوام کا ردعمل! “وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اللہ تعالی کی مدد شامل ہے، یہ اپوزیشن والے کچھ بھی کر لیں یہ عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے” #آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس https://t.co/rEx3cb1F6X

یقین کریں ملک میں اتنے کرپشن سکینڈل ہیں اتنے گھپلے ہیں اتنا کچھ probe ہونے والا ہے کہ ہم کرنے لگیں تو سارا وقت اس میں نکل جائے, دیسی چی گویرا میاں محمد نواز شریف میاں صاحب فکرناٹ, عمران خان سب کچھ probe بھی کریگا اور کام بھی کریگا, آپ کرپشن بچاؤ APCs کریں #آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس https://t.co/8BUJ33HJL4

حق مرشد سچ مرشد اور وقت نے نسیم زہرا کو غلط جبکہ عمران خان کو درست ثابت کیا #AllPartiesConference #آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس https://t.co/4aPEBJ8YfY

آج کا دن اپوزیشن کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا کیونکہ اپوزیشن نے آج ریاستی اداروں کیخلاف نہ صرف اپنی سازشوں کا اعتراف کیا بلکہ جمہوری عمل کو اپنے ذاتی مفاد کی خاطر درگور کرنے کی سازش کا اعلان بھی کردیا لیکن عمران خان کبھی انہیں NRO نہیں دے گا۔
#آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس https://t.co/UIx1vCziKl

آج کا دن اپوزیشن کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا کیونکہ اپوزیشن نے آج ریاستی اداروں کیخلاف نہ صرف اپنی سازشوں کا اعتراف کیا بلکہ جمہوری عمل کو اپنے ذاتی مفاد کی خاطر درگور کرنے کی سازش کا اعلان بھی کردیا لیکن عمران خان کبھی انہیں NRO نہیں دے گا۔ #آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس https://t.co/UIx1vCziKl

شکریہ نواز شریف
شکریہ آصف زرداری
شکریہ مریم صفدر
شکریہ بلاول زرداری
شکریہ فضل الرحمان
شکریہ شہباز شریف

آپ سب کی وجہ سے ایک عرصے بعد ہمارا اتوار بوریت کی بجائے انٹرٹینمنٹ میں گزر رہاہے, خوب ہنسنے کاموقع بھی ملا اور آپکی اصلیت مزید واضح ہوئی,
منجانب : عوام
#آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس https://t.co/UAdBk6gBSz

شکریہ نواز شریف شکریہ آصف زرداری شکریہ مریم صفدر شکریہ بلاول زرداری شکریہ فضل الرحمان شکریہ شہباز شریف آپ سب کی وجہ سے ایک عرصے بعد ہمارا اتوار بوریت کی بجائے انٹرٹینمنٹ میں گزر رہاہے, خوب ہنسنے کاموقع بھی ملا اور آپکی اصلیت مزید واضح ہوئی, منجانب : عوام #آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس https://t.co/UAdBk6gBSz

ہم پچھلا الیکشن نہیں مانتے- لیکن اگر عمران خان کی جگہ تحریک انصاف سے کوئی دوسرا وزیراعظم آجائے تو ہم قبول کر لیں گے- :)
یعنی کوئی دوسرا بندہ اسی الیکشن کی وجہ جیت کر آیا ہے، اس کو قبول کرلو گے؟
یہ واقعی ساری قوم کو بیوقوف سمجھتے ہیں یا یہ خود ہیں؟
#آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس https://t.co/Y7lG1ttfDE

ہم پچھلا الیکشن نہیں مانتے- لیکن اگر عمران خان کی جگہ تحریک انصاف سے کوئی دوسرا وزیراعظم آجائے تو ہم قبول کر لیں گے- :) یعنی کوئی دوسرا بندہ اسی الیکشن کی وجہ جیت کر آیا ہے، اس کو قبول کرلو گے؟ یہ واقعی ساری قوم کو بیوقوف سمجھتے ہیں یا یہ خود ہیں؟ #آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس https://t.co/Y7lG1ttfDE

پہلے صرف کہانیوں میں علی بابا اور چالیس چوروں کا ذکر پڑھا کرتے تھے۔ آج سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کی بدولت سب کو شکلوں سمیت اکھٹے دیکھ بھی لیا۔ #آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس

A very special connect with my constituency people - bond which can't be broken or matched. 

Heavy empathic element which the people appreciate. I'm with them in their times of sorrow and happiness.

Round the year, with the constituents. They fully deserve it.

#NayaDGK #NA191 https://t.co/8BUHMX5mkr
4

A very special connect with my constituency people - bond which can't be broken or matched. Heavy empathic element which the people appreciate. I'm with them in their times of sorrow and happiness. Round the year, with the constituents. They fully deserve it. #NayaDGK #NA191 https://t.co/8BUHMX5mkr

حکومت کو #آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس سے کوئی خطرہ نہیں جتنے اے پی سی میں آج موجود تھے ان میں سے 95% پر کیسز ہیں، وفاقی وزیر علی حیدر زیدی https://t.co/ebQ28yJm2j

سابق وزیر اعظم نے جو ہسپتال بنائے ان پر اعتماد نہیں، جو چیئرمین نیب لگایا وہ ٹھیک نہیں ، سارا الیکشن کمیشن خود بنایا اس نے بھی ٹھیک کام نہیں کیا، اسکا قصور وار عمران خان ہے

PTI
2 hours ago

Quoted @MehwishMans00r

Dear PM @ImranKhanPTI, we have democratic right to know what is hiding in Vol 10. U cannot snatch our right. Open Vol 10! #والیم_دس_کیوں_نہیں_کھولتے

Are you asking about Volume 10 of Nawaz Sharif’s JIT ? #والیم_دس_کیوں_نہیں_کھولتے https://t.co/rJWm4oWJMW

Quoted @PTIofficial

Nawaz Sharif has been deceiving Pakistan for a long time: 1. He lied about Musharraf’s NRO deal (10 years out of country) 2. Then he lied about Mayfair apartments in Parliament, Supreme Court and JIT 3. And now about his illness to the whole Nation #آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس

It was a Zoom online class. Topic: "How to carry out corruption, plunder and loot in Pak & get away with it". Nawaz Sharif & his narrative is an attempt not only to create a chaos but also instigate ppl against govt & armed forces. Such shame. #آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس https://t.co/ylDI7yEm0u

The irony of this opposition is that they just have to look around the table to find the culprits who started these accusations and cases against them. This govt is just pursuing them to their rightful conclusion. #آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس

#آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس 
 ملاحظہ فرمایے آل کرپٹ پارٹیز کا یہ باریاں لینے والا ٹولہ۔۔۔
الحمدللہ عوام باشعور ہے اور اس چورٹولہ کی اصلیت جان چکی  ہے

شکریہ عمران خان عوام کو باشعورکرنے کا! https://t.co/C3af8M4GIo

#آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس ملاحظہ فرمایے آل کرپٹ پارٹیز کا یہ باریاں لینے والا ٹولہ۔۔۔ الحمدللہ عوام باشعور ہے اور اس چورٹولہ کی اصلیت جان چکی ہے شکریہ عمران خان عوام کو باشعورکرنے کا! https://t.co/C3af8M4GIo

PTI
3 hours ago
Think Tourism, Think Khyber Pakhtunkhwa, Think Pakistan 🇵🇰

@SwissAmbPak Benedict de Cerjat praising the beauty of Swat during his visit to Swat (The #Switzerland of #Pakistan) https://t.co/Rh826B0ckj
4

Think Tourism, Think Khyber Pakhtunkhwa, Think Pakistan 🇵🇰 @SwissAmbPak Benedict de Cerjat praising the beauty of Swat during his visit to Swat (The #Switzerland of #Pakistan) https://t.co/Rh826B0ckj

Next Page