Mir Muhammad 🇵🇰

Mir Muhammad 🇵🇰

@MirPAK5

Followers20K
Following17.5K

Check My tweets for my bio. RTs are not endorsements.

Islamabad, Pakistan
Joined on October 09, 2017
Statistics

We looked inside some of the tweets by @MirPAK5 and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
an hour
Average replies
5
Average retweets
27
Average likes
102
Tweets with photos
30 / 100
Tweets with videos
15 / 100
Tweets with links
0 / 100

پاکستان کو توڑنے والوں کی نسلیں بھی ختم ہوجائیں گی لیکن یہ وطن 🇵🇰 تاقیامت آباد رہے گا...! ان شاءاللہ

The mysterious and sudden death of Faisal Mugheri raised so many questions that need to be answered before its too late. Justice should be provided timely. 
 #RaiseYourVoiceForFaisalMugheri https://t.co/zsCNedwkP7

The mysterious and sudden death of Faisal Mugheri raised so many questions that need to be answered before its too late. Justice should be provided timely. #RaiseYourVoiceForFaisalMugheri https://t.co/zsCNedwkP7

کراچی : گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ایڈیشنل ایس ایچ اورحیم خان شہید ہوگئے
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرماے ۔اور والدین کو صبر دے آمین ۔
یہ جو سوہنی دھرتی ہے 
اس کے پیچھے وردی ہے🇵🇰
#OurMartyrsOurHeroes https://t.co/j7ew82DTZp
2

کراچی : گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ایڈیشنل ایس ایچ اورحیم خان شہید ہوگئے اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرماے ۔اور والدین کو صبر دے آمین ۔ یہ جو سوہنی دھرتی ہے اس کے پیچھے وردی ہے🇵🇰 #OurMartyrsOurHeroes https://t.co/j7ew82DTZp

ھمارا معاشرہ درندوں کی پشت پناہی کرتا ھے اور مظلوم پر جبر کرتا ھے۔ھمارے روئیے شب وروزاس کی عکاسی کرتے ہیں۔ھم mindset بدلیں گے، تب انصاف ھو گا۔ @MirPAK5 #Act4ChildSafetyNow

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ

A #polio worker in a remote area of Badin district. https://t.co/PnWjDhRbDF

A #polio worker in a remote area of Badin district. https://t.co/PnWjDhRbDF

Unlawful and disgusting act of Bar President 1/2 https://t.co/eidOrV3nao

ایف بی آر کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی..! سرینا عیسٰی کی جائیدادوں کی قیمت 10 کروڑ 46 لاکھ روپے بنتی ہے جبکہ انکی جائز آمدن 2 کروڑ 30 لاکھ روپے بنتی ہے.. باقی آپ خود اندازہ لگا لیں..

#BreakingNews | Former Australian cricketer Dean Jones dies of cardiac arrest in Mumbai. He was 59 years old. I love This Gentllmen ..Expecting Next Pakistan Coach After Misbha #DeanJones https://t.co/pxoDrzDhR4

Quoted @ProfDeano

Stop laughing Imran! I know you got me first ball at @MCG 🐰 @ImranKhanPTI https://t.co/Pj12aUI41C

Stop laughing Imran! I know you got me first ball at @MCG 🐰
@ImranKhanPTI https://t.co/Pj12aUI41C

سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز انتقال کرگئے https://t.co/s5xbsXWYNO

ڈین جونز انتقال کر گیئے ۔۔۔۔
RIP https://t.co/uHli7FCBIg

ڈین جونز انتقال کر گیئے ۔۔۔۔ RIP https://t.co/uHli7FCBIg

سابق آسٹریلین بیٹسمین ڈین جونز ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کرگئے ، https://t.co/dJWkZtKkW6

سابق آسٹریلین بیٹسمین ڈین جونز ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کرگئے ، https://t.co/dJWkZtKkW6

ملزم عابد پکڑا نہیں جاتا اور حرکتیں دیکھئے

 جھنگ کے ماڈل پولیس اسٹیشن میں ایک خاتون سائل اپنی فریاد لیکر آئی تو پولیس اہلکار نے اسکے سامنے اپنی وردی اتارلی اور ننگے بدن خاتون کی شکایت سننے لگا جبکہ پاس بیٹھا پولیس اہلکار اسے دیکھ کر بے شرمی سے مسکراتا رہا
@OfficialDPRPP https://t.co/xrKi7cHVJo
2

ملزم عابد پکڑا نہیں جاتا اور حرکتیں دیکھئے  جھنگ کے ماڈل پولیس اسٹیشن میں ایک خاتون سائل اپنی فریاد لیکر آئی تو پولیس اہلکار نے اسکے سامنے اپنی وردی اتارلی اور ننگے بدن خاتون کی شکایت سننے لگا جبکہ پاس بیٹھا پولیس اہلکار اسے دیکھ کر بے شرمی سے مسکراتا رہا @OfficialDPRPP https://t.co/xrKi7cHVJo

۔ #CCPOLahore کتنا برا ہے اور کتنا نہیں اس بات کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ آج ماڈل ٹاون اور جوہر ٹاون کے علاقوں میں #LDA کو ناجائز تجاوزات مسمار کرنے میں کوئی رکاوٹ پیش نہیں آئی قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن صفائی زور شور سے جاری 👏

کراچی : ٹریفک پولیس اہلکاروں کا ڈبل کیبن ویگو کو روکنا جرم بن گیا، فیڈرل بی ایریا تھانے کی حدود میں پیش آنے والے واقعہ کی وڈیوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی وڈیوں میں بگڑے شہزادوں کو پولیس اہلکاروں کیساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ https://t.co/uFwPfzPz4r

نیب کی گاڑیاں لاہور ہائیکورٹ کے باہر پہنچ گئی 🚓🚓🚗🚕🚓

Next Page