Mehmood Jan Babar

Mehmood Jan Babar

@MehmoodJan1

Followers4.9K
Following286

DNCA Mashriq TV. Journalist from 25-yr with print & electronic media, association ranging frm natl to int'l media giants including VoA, BBC، SAMAA, Khyber TV.

Peshawar, Pakistan
Joined on October 10, 2011
Statistics

We looked inside some of the tweets by @MehmoodJan1 and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
4 hours
Average replies
66
Average retweets
184
Average likes
872
Tweets with photos
40 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100

Rankings (sorted by number of followers)

233. in country Pakistan and category Celebrities

925. in country Pakistan

بارشوں کے موسم میں تم کو یاد کرنے کی عادتیں پُرانی ھیں اب کے بار سوچا تھا عادتیں بدل ڈالیں پھر خیال آیا کہ عادتیں بدلنے سے بارشیں نہیں رکتیں !!!

اس ملک کے صدر بھی کہتے ہیں کہ احتساب ہونا چاہئیے اور حکومتی جماعت سمیت اپوزیشن بھی، لیکن پتہ نہیں پھر بھی یہ احتساب ہو کے کیوں نہیں دے رہا؟ اجمل وزیر، عنایت اللہ خان، شگفتہ ملک اور عارف یوسفزئی https://t.co/y5AnftzcqD via @YouTube

Workers of @24NewsHD came out on roads to protest the ban on their channel they are also protesting in front of PEMRA headquarter Islamabad jobs of more than 900 workers are under threat due to PEMRA ban

ویسے ایک بات تو سب مانیں گے کہ خیبر پختونخوا میں کرونا کے آنے کے بعد ہم نے جس شخص کو ہر جگہ پایا وہ یہ اجمل وزیر ہے۔ صحافیوں کے جنازوں سے لے کر ہسپتالوں، بازاروں اور ہر مشکل جگہ میں یہ نظر آیا کوئی ایک سرٹیفیکیٹ اسے بھی ملنا چاہئے تاکہ باقیوں کو بھی کام کی ہمت ہو۔ https://t.co/mW6c6cc8L0

پاگل بنانے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ہر بھارتی مودی سے پوچھ رہا ہے یہ لیہہ وادی کا اسپتال یہ منا بھائی MBBS کا کوئی سین نا ڈاکٹر نا بینڈج نا آکسیجن نا ڈرپ تمام مریض ایکساتھ ایک پوزیشن میں دم بخود مودی ڈرامے کے بیچارے کردار لگ رہے ہیں https://t.co/0b6x2wjtzt

پوچھتے ہیں بھٹو کیوں زندہ ہے؟ آج پانچ جولائی کا دن ہمیں یاد دلاتا رہے گا کہ آمر جنرل ضیاالحق نے منتخب وزیراعظم بھٹو کو پھانسی لگائی تھی۔ بھٹو کے زندہ رہنے میں اس کے قاتل کا بڑا ہاتھ ہے۔ اس نے اسے مار کر ہمیشہ کے لئے زندہ کیا ہے۔

Quoted @MehmoodJan1

اس ایک تصویر میں ان بہت سارے لوگوں کے طعنوں اور گالیوں کا جواب ہے جو دہشت گردی کے خلاف خودساختہ جنگ میں پختونوں کو عدم برداشت کے حامل مذہبی جنونی ثابت کرنا چاہتے تھے۔ سکھوں کے اس گردوارے میں ہر مکتبہ فکر کے لوگ سکھوں کے ساتھ غم رازی کرنے موجود ہیں۔ #شہر پشاور زندہ باد https://t.co/Kq08Zshspj

اس ایک تصویر میں ان بہت سارے لوگوں کے طعنوں اور گالیوں کا جواب ہے جو دہشت گردی کے خلاف خودساختہ جنگ میں پختونوں کو عدم برداشت کے حامل مذہبی جنونی ثابت کرنا چاہتے تھے۔ سکھوں کے اس گردوارے میں ہر مکتبہ فکر کے لوگ سکھوں کے ساتھ غم رازی کرنے موجود ہیں۔ 
#شہر پشاور زندہ باد https://t.co/Kq08Zshspj

Muslims of Peshawar visit Gurdwara for condolence with Sikhs over Friday train-coaster crash accident https://t.co/C3slsM7eCs

اس ایک تصویر میں ان بہت سارے لوگوں کے طعنوں اور گالیوں کا جواب ہے جو دہشت گردی کے خلاف خودساختہ جنگ میں پختونوں کو عدم برداشت کے حامل مذہبی جنونی ثابت کرنا چاہتے تھے۔ سکھوں کے اس گردوارے میں ہر مکتبہ فکر کے لوگ سکھوں کے ساتھ غم رازی کرنے موجود ہیں۔ 
#شہر پشاور زندہ باد https://t.co/Kq08Zshspj

اس ایک تصویر میں ان بہت سارے لوگوں کے طعنوں اور گالیوں کا جواب ہے جو دہشت گردی کے خلاف خودساختہ جنگ میں پختونوں کو عدم برداشت کے حامل مذہبی جنونی ثابت کرنا چاہتے تھے۔ سکھوں کے اس گردوارے میں ہر مکتبہ فکر کے لوگ سکھوں کے ساتھ غم رازی کرنے موجود ہیں۔ #شہر پشاور زندہ باد https://t.co/Kq08Zshspj

پشاور سے تعلق رکھنے والے بیس سکھوں کی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد تاریخی گرودوارہ بھائی جوگا سنگھ میں تعزیتی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہم نے بھی شرکت کی پولیس حکام کے علاوہ اے این پی پشاور کے عمائدین کا ایک وفد بھی تقریب میں موجود تھا۔ https://t.co/Mvgihewenr
2

Quoted @kamrankbangash

باچا خان صرف ایک سیاسی جماعت کے رہنما نہیں بلکہ خطے کے عظیم لیڈر ہیں۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور وزیراعلی اُن کی خدمات،جدوجہداورافکار کوقدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔باچاخان چوک پربورڈ کی تنصیب کی تصحیح کی جارہی ہے اوراس چوک کا اصل نام جلدآویزاں ہوجائیگا (مذکورہ بورڈ ہٹادیاگیا) https://t.co/7R2g2dzTIW

باچا خان صرف ایک سیاسی جماعت کے رہنما نہیں بلکہ خطے کے عظیم لیڈر ہیں۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور وزیراعلی اُن کی خدمات،جدوجہداورافکار کوقدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔باچاخان چوک پربورڈ کی تنصیب کی تصحیح کی جارہی ہے اوراس چوک کا اصل نام جلدآویزاں ہوجائیگا

(مذکورہ بورڈ ہٹادیاگیا) https://t.co/7R2g2dzTIW

کامران بنگش صاحب یہ بہت اچھا اقدام ہے اگر حکومت اس کو سنجیدگی سے لے رہی ہے؟ ہمارا مشورہ ہوگا کہ تحریک انصاف کی حکومت موجودہ حالات میں کسی قسم کے تنازعات کو جنم نہ دینے دے۔ پہلے سے ہی کوئی اچھی خبر سننے کو نہیں مل رہی۔ https://t.co/PQHBaJUdvd

یہ دیکھیں لیفٹ سائیڈ پر پراجیکٹ ڈسکرپشن دیکھیں آپ کو سمجھ آجائے گی خیبرپختونخوا حکومت نے گذشتہ سال کے بجٹ میں اس کے لئے پیسے رکھے تھے اور یہ جو کام ہوگا یہ سارا اس بجٹ ڈاکومنٹ میں موجود ہے۔ https://t.co/fD4RmR87Ys

‌Being a Pakistani Muslim i strongly support the construction of Church in Distt #Bajaur (ex FATA) of #KP and even the Hindu Temple in #Isb. Everyone has the right to worship openly whatever they believe in. #MandirTauBanega #Islamabad #Hindu #Muslim https://t.co/Ji1LKGfnZy

‌Being a Pakistani Muslim i strongly support the construction of Church in Distt #Bajaur (ex FATA) of #KP and even the Hindu Temple in #Isb. Everyone has the right to worship openly whatever they believe in. 
#MandirTauBanega #Islamabad #Hindu #Muslim https://t.co/Ji1LKGfnZy

I wonder who did the Qauid said this for? “You are free, You are free to go to your temples..” What have we become as a nation!! Sad. https://t.co/YtoAYIdHaz

‌Being a Pakistani Muslim i strongly support the construction of Church in Distt #Bajaur (ex FATA) of #KP and even the Hindu Temple in #Isb. Everyone has the right to worship openly whatever they believe in. 
#MandirTauBanega #Islamabad #Hindu #Muslim https://t.co/Ji1LKGfnZy

‌Being a Pakistani Muslim i strongly support the construction of Church in Distt #Bajaur (ex FATA) of #KP and even the Hindu Temple in #Isb. Everyone has the right to worship openly whatever they believe in. #MandirTauBanega #Islamabad #Hindu #Muslim https://t.co/Ji1LKGfnZy

Quoted @IffatHasanRizvi

عاصمہ شیرازی کو ٹوئٹر پر تیس لاکھ اور ٹوئٹر کے علاوہ لاکھوں لوگ فالو کرتے ہیں. لوگ ان کے اچھے لہجے، سچے جذبے اور کھری بات کو پسند کرتے ہیں. @asmashirazi https://t.co/jwoYZYg3Ph

ہم بھی عاصمہ شیرازی کی صحافت اور سلجھے ہوئے لہجے کے قائل ہیں۔ بہت سوں کو نہیں بھاتی لیکن جو سب کو بھا جائے وہ تو منافق ہوتا ہے۔ 😊 گڈ لک عاصمہ شیرازی https://t.co/AA1NKhiVQc

شیخو پورہ ٹرین کوسٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے سکھوں کی آخری رسومات خیر آباد اٹک میں ادا کردی گئیں۔ https://t.co/VHqn2nOBM6

شیخو پورہ ٹرین کوسٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے سکھوں کی آخری رسومات خیر آباد اٹک میں ادا کردی گئیں۔ https://t.co/VHqn2nOBM6

اب کیا کیا جائے سارا مال ہی ایسا آرہا ہے 😝😊🙏👍 https://t.co/NguI7wl9v3

اب کیا کیا جائے سارا مال ہی ایسا آرہا ہے 😝😊🙏👍 https://t.co/NguI7wl9v3

@MehmoodJan1 @najiaashar @IffatHasanRizvi @AliGunjai @YouTube I watched too, comments of Iffat and Najia were very strong and realistic. Ali Akber also pointed out many serious issues and lack of ethics since last few years that are being seen into this Field.

ایک اورٹرین حادثہ،،،،، شیخوپورہ میں ٹرین کی زد میں آنے والی کوسٹر میں مرنے والے تمام 20 سکھوں کا تعلق پشاورسے ہے. کہتے ہیں ٹریک پر پھاٹک نہیں تھا جس کی وجہ سے بدقسمت کوچ ٹرین کی زد میں آگئی۔ اب تو لگتا ہے شیخ صاحب استعفے دے ہی دیں گے؟ #TrainAccident

Quoted @AmbassadorSadiq

Details of opening of border crossings with Afghanistan: Torkham, Ghulam Khan and Chaman are open for trucks 24 hours, six days a week. Saturdays reserved for pedestrians. Now ready to open Kharlachi and Angor Adda crossings on 12 July. Afghan exports to Pakistan are also open.

Good News https://t.co/xzdSUwcETh

@MehmoodJan1 @najiaashar @IffatHasanRizvi @AliGunjai @YouTube Nice program Mehmood Sb. Very plausibel & articulated views by field journalists 👍

Next Page