Salar Sultanzai

Salar Sultanzai

@MeFixerr

Followers136.3K
Following604

Former ASG PTI Balochistan.CEC Member.Former PTI Central Deputy Info Sec.Former Provincial Info Sec.Founder PTI CyberForce.Iqbal Ka Mureed,Khan Ka Sipahi.

Pakistan, Quetta
Joined on May 27, 2017
Statistics

We looked inside some of the tweets by @MeFixerr and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
an hour
Average replies
26
Average retweets
231
Average likes
858
Tweets with photos
11 / 100
Tweets with videos
11 / 100
Tweets with links
0 / 100

ایک خاتون کی مچھیروں کی بستی میں شادی ہوئی،بدبوسےبڑی تنگ تھی 6مہینےبعدباپ ملنےآیاتوبولی دیکھوباباپہلےکتنی بدبوتھی،میں نےصفائیاں کرکےساری ختم کردی۔ باپ نےکہابیٹابدبوختم نہیں ہوئی،تم رچ بس گئی ہو،عادت ہوگئی ہے۔ عادت نہیں ہونےدینی دوستوں، بدبوختم کرنی ہےانشاءاللہ۔

اسلامی تاریخ ، تعلیمات اور پاکستان کا آئین تمام اقلیتوں کی مذھیبی آزادی اور عبادت گا ھوں کی حفاظت کےضامن ھیں !عمران خان کی حکومت اپنی اقلیتوں کے ساتھ ھر گز ھندوستاں جیسا سلوک نہیں کرے گا ! پاکستان بین المذاھب ھم اھنگی کیلۓ اقدامات جاری رکھے گا ! 50 لاکھ ھندوآبادی بھی پاکستانی ھیں

70 years on, one Pashtun town still safeguards its old Hindu-Muslim brotherhood My latest for @arabnewspk for which I interviewed people both in #Mekhtar, #Pakistan and #Jaipur, #India, in their mother tongue, #Pashto @arabnews https://t.co/yK7EKWWIHW

"بدل ڈالوں اگر میں اپنا لہجہ بڑی مشکل میری پہچان ہوگی"۔ ان بزرگوں کے نام جنکو شکایتیں ہیں 🙏

Allah maaf karei! Sarei interviews mei chammat parta hei iss ko @SaleemKhanSafi Kuch nahi tou apnei munh per khud hee maar leita hei yeh banda Beizaati ki bhee haad hei😏 https://t.co/l9pO1yGSDx

1/ حضرت عمر ؓ۔(دوسرا حصہ) جب کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے دنیا کو ایسے سسٹم دیے جو آج تک پوری دنیا میں رائج ہیں،✅ سن ہجری کا اجرا کیا۔✅ جیل کا تصور دیا۔✅ مؤذنوں کی تنخواہیں مقرر کیں✅ مسجدوں میں روشنی کا بند و بست کرایا. ✅پولس کا محکمہ بنایا۔✅ ایک مکمل عدالتی نظام کی

'پولیس والے نے ٹھک ٹھک گولیاں چلائیں اور بڑے پاپا مر گئے' بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ سے ہلاک ہونے والے شخص کے نواسے عیاد کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ https://t.co/kTSOnvZ2iH https://t.co/Ftyzq3z5ol

معافی نہیں منگوائینگے پلوشہ خان سے؟ @HamidMirPAK @MalickViews

صبح ایک پٹواری کزن سے بات ہورہی تھی بات کرتے کرتے عمران خان پر تبرے بھیجنا شروع ہوگیا میں نے کہا میری دعا ہے اللہ پاک تم سب کا حشر بروز قیامت نوازشریف کے ساتھ کرے بولو آمین بولو آمین اوئے آمین تو بولو مکمل خاموشی😂

Quoted @ZONEPHYSlCS

This where the Atlantic and the Pacific Ocean meet but don't mix https://t.co/Ksocxs68oU

بَیۡنَہُمَا بَرۡزَخٌ لَّا یَبۡغِیٰنِ ان دونوں (سمندروں) کے بیچ میں ایک آڑ ہے کہ اس سے بڑھ نہیں سکتے ۔ سورة الرحمن - Ayat No 20 https://t.co/0pumAhM6bD

Quoted @betterpakistan

The Hitler Youth was the youth organisation of the Nazi Party in Germany. Tiger Force being developed as youth organization of Pakistan’s fascist ruler. https://t.co/2XQMbfWz0t

نوجوانوں کو غلام بنانے اور غلام رکھنے والی موروثی سیاست والی سوچ یقینا انکو آگے بڑھتا دیکھ کر پریشان ہے۔ https://t.co/BYyvzQskCl

For those who thought that IK would come and let everything be, not ruffle any feathers and spend his 5 years in peace, actually don't know him. I have no idea if he will survive or not but he will always operate at 6 on the Richter scale. Like it or not. That's the DNA

One litmus test I trust most! https://t.co/ob9oiNBv8b

One litmus test I trust most! https://t.co/ob9oiNBv8b

عبدالمالک صاحب اگر زرداری کا گریبان پکڑنے کی بات کرتے تو پلوشہ خان انہیں شعلے کا ٹھاکر بنادیتی۔

Did ppp deliver on their manifesto of roti, kapra and makan in 50 yrs ? Did PMLN made Pakistan Asain tiger in 4 decades? Ans is “No” PMIK is determined to deliver he came long way and will further deliver in next 3 yrs ( انشاء اللہ ) BBZ is a wrong number!

بلاول بس کھڑی موٹرسائیکل کو ریس دیتارہتاہے۔ آنا جانا کہیں نہیں۔

بلاول کاسیاست دان ہوناایساہےکہ میں کہوں احمدفرازکابیٹاہوں تومیں بھی بڑاشاعرہوں،شبلی فراز

Quoted @TBajwa7

عمران خان کی ٹیم نکمی ہے پاکستان کو اپنے وقت میں عالمی طاقت بنانے والے یہ ہیرے تو ذرا دیکھیں. https://t.co/gycjCDxpR7

عمران خان کی ٹیم نکمی ہے پاکستان کو اپنے وقت میں عالمی طاقت بنانے والے یہ ہیرے تو ذرا دیکھیں. https://t.co/gycjCDxpR7

اتنےقیمتی ہیرے؟ جس کوئلےکےکان سےنکلےہیں اسی میں واپس دفنادو۔ چوری نا ہوجائیں کہیں یہ کوہ نورز! https://t.co/DAaTEv1xwx

Next Page