
We looked inside some of the tweets by @JIPOfficial and here's what we found interesting.
Inside 100 Tweets
Rankings (sorted by number of followers)
52. in country Pakistan and category Politics
57. in country Pakistan and category Society
288. in country Pakistan

پی ٹی آئی تبدیلی کے بڑے بڑے دعوے کر کے بر سر اقتدار آئی مگر اب وزیراعظم کہتے پھرتے ہیں کہ سکون قبر میں آئے گا ۔ کرپشن ، مہنگائی اور بے روزگاری کادور دورہ ہے،عوام پریشان ہیں،حکومت کا مقصد صبح شام عوام پر ظلم کے کوڑے برسانا ہے https://t.co/X3zPsWN9YS

جماعت اسلامی کی جدوجہد کا مقصد پاکستان میں اسلامی نظام کا نفاذ ہے ۔ ہم فرد اور معاشرہ کی اصلاح چاہتے ہیں ۔ ہم ملک کے نظام کو قرآن و سنت کے تابع کرنا چاہتے ہیں عوام ہمارا ساتھ دیں https://t.co/s6EuF9PedR

ملائیشیا میں پی آئی اے کا طیارہ روک لیا گیا ۔ یہ حکومت اس بات پر خوشی کے شادیانے بجا رہی ہے کہ مسافروں کو چھوڑ دیا گیا ۔ لوگ پی آئی اے کے جہازوں میں بیٹھنے سے گریز کرتے ہیں ۔ ایک ایسی ایئر لائن جو پوری دنیا میں پاکستان کا فخر تھی اب تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہ https://t.co/faBjvWFQiL
براڈ شیٹ کے حوالے سے سپریم کورٹ سو موٹو ایکشن لے،تا کہ حقائق قوم تک پہنچ سکیں،سینیٹر سراج الحق https://t.co/5BaCmkO2hu

لاہور:امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں https://t.co/yrmC9pTH5O

لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں https://t.co/ECMvorDisC

پی ٹی آئی تبدیلی کانہیں نااہلی ، نالائقی اور غلامانہ سوچ کی سونامی کا نام ہے ، سینیٹر سراج الحق https://t.co/1d0Yyhv3ns

لاہور - جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں ۔ https://t.co/GP0r69GiQS

لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں https://t.co/ajbocmMOAn

لاہور:نائب قیم جماعت اسلامی حافظ ساجد انور منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں https://t.co/A4zXPYp4WO

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن درست مردم شماری، بااختیار شہری حکومت اور فوری بلدیاتی انتخابات سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے شہر بھر میں جاری ”حقوق کراچی تحریک“ کے سلسلے میں نرسری بس اسٹاپ، شاہراہ فیصل پر احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔ #30MillionKarachi https://t.co/IBDc8Y6ZDH
Quoted @JIPOfficial
اسلام آباد - جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے رہنما اور رکن قانون سازاسمبلی عبدالرشید ترابی اور ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی https://t.co/lBiXKG91mG

ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پارلیمنٹ کی کوششوں کو تیز تر کرنے، اور دیگر ممالک کے ساتھ پارلیمانی رابطوں اور قومی اسمبلی کی امورخارجہ، کشمیر اور انسانی حقوق سے متعلق کمیٹیوں کو مزید فعال بنانے پر اتفاق کیا گیا https://t.co/tLXGMaifbR

اسلام آباد - جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے رہنما اور رکن قانون سازاسمبلی عبدالرشید ترابی اور ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی https://t.co/lBiXKG91mG
Quoted @SirajOfficial
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیداضافہ ظلم و معاشی دہشت گردی ہے۔ بجلی،گیس،چینی، آٹےسمیت روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں ہرکچھ دن کےبعد اضافے سےاندازہ ہوتا ہےکہ حکومت کو عوامی مشکلات کا کوئی اندازہ نہیں۔ نئےپاکستان میں عوام کی جیبوں پرڈاکہ ڈالنےکو آمدن کا ذریعہ بنالیا گیاہے
کوئی وزیراعظم کو خبردار کرے کہ اب صرف سانس لینے پر ہی ٹیکس لگانا باقی رہ گیا ہے۔ کام کوئی نہیں کیا، تین سالوں میں کوئی ایک میگا پراجیکٹ شروع نہیں کیا جا سکا مگر ٹیکسوں کی شرح اور رفتار بڑھتی جا رہی ہے۔ یہ پیسہ کس کی جیب میں جا رہا ہے؟ صورتحال انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے https://t.co/pF8KHlsVRl

وٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی کے تناظر میں پاکستانی عوام کی پرائیویسی اور ڈیٹا پروٹیکشن کو یقینی بنانے کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر بحث کے لیے امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے تحریک سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی https://t.co/o7VNIHFiJS

پاکستانیوں کی قوت خرید ختم ہوگئی ہے، سینیٹر سراج الحق https://t.co/i8N2d5MiNf

اس گھر کی مثال جس میں اللہ عزوجل کو یاد کیا جاتا اور اس گھر کی مثال جس میں اللہ عزوجل کو یادنہیں کیا جاتا زندہ اور مردہ کی طرح ہے۔ https://t.co/PR1bWybpLq

اگر سب کا احتساب ہوتا تو براڈ شیٹ جیسے سکینڈل پر قوم کی سبکی نہ ہوتی ۔ سینیٹر سراج الحق https://t.co/gUwvLnacmf