Inaam Morganite

Inaam Morganite

@Inaam_Morganite

Followers2.1K
Following4K

کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا ‏ہم اہلِ محبت ہیں، محبت ہی کریں گے

The Capital, Kuwait
Joined on January 24, 2011
Statistics

We looked inside some of the tweets by @Inaam_Morganite and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
11 hours
Average replies
7
Average retweets
65
Average likes
154
Tweets with photos
25 / 100
Tweets with videos
5 / 100
Tweets with links
0 / 100

Rankings (sorted by number of followers)

125. in country Kuwait and category Personal

355. in country Kuwait and category Community

713. in country Kuwait

دل دھڑکتا تھا تو رونق سی لگی رھتی تھی اب دھڑکتا ھے تو دھڑکا سا لگا رہتا ہے

Quoted @indyurdu

کشمیر: نانا کی لاش پر بیٹھے روتے بلکتے بچے نے دنیا کو لرزا دیا https://t.co/PZMCghUgvC

اے دنیا کے مُنصفو سلامتی کے ضامنو کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے ہوئے خون کا شور سُنو #Kashmir https://t.co/YzgK3SLhnF

مقبولیت کے اعتبار سے کونسا ڈائیلاگ آپ کو بہترین لگتا ہے ۱-میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہوں ۲-مجھے کیوں نکالا ۳-میں نہیں بتاؤں گا ۴-سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے ۵-جب زیادہ بارش ہوتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے ۶-جب خان آئی گا دنیا سے اربوں روپیہ لائے گا

#Pakistan and #Kuwait on Saturday signed a government to government agreement for 600 Pakistani health care professionals to work in Kuwait. https://t.co/rGNlc0C6pG

اس معاہدے پر وزارت صحت کویت کے انڈر سیکرٹری ڈاکٹر مصطفی رضا اور کویت میں تعینات پاکستانی سفیر سید سجاد حیدر نے دستخط کیے۔

وزارت صحت کویت نے کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لئے وزارت صحت پاکستان کے ساتھ مشترکہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
اس معاہدے پر وزارت صحت کویت کے انڈر سیکرٹری ڈاکٹر مصطفی رضا اور کویت میں تعینات پاکستانی سفیر سید سجاد حیدر نے دستخط کیے۔ https://t.co/1z4sEH8rnH
4

وزارت صحت کویت نے کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لئے وزارت صحت پاکستان کے ساتھ مشترکہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے پر وزارت صحت کویت کے انڈر سیکرٹری ڈاکٹر مصطفی رضا اور کویت میں تعینات پاکستانی سفیر سید سجاد حیدر نے دستخط کیے۔ https://t.co/1z4sEH8rnH

جس محبت میں سب جائز ہو وہ محبت جائز نہیں ہوتی اور جنگ تو ہوتی ہی ناجائز ہے اس میں بھلا کچھ بھی کیسے جائز ہوسکتا ہے

🥰pet lover Aimy ..My Munoo https://t.co/TPy94FV0Pa

🥰pet lover Aimy ..My Munoo https://t.co/TPy94FV0Pa

Kuwait, Pakistan sign health coop. deal to combat Coronavirus 
https://t.co/MUht3wwnaQ

#KUNA #KUWAIT https://t.co/p6m4AhCZHe
2

Kuwait, Pakistan sign health coop. deal to combat Coronavirus https://t.co/MUht3wwnaQ #KUNA #KUWAIT https://t.co/p6m4AhCZHe

Pakistan and Kuwait on Saturday signed a government to government agreement for 600 Pakistani health care professionals to work in Kuwait https://t.co/rGNlc0C6pG

Today, Pakistan and Kuwait inked G to G agreement on recruitment of healthcare professionals. It was signed by, Undersecretary, M/ o Health, Kuwait and Ambassador Sajjad on behalf of OEC of Pakistan. @SMQureshiPTI @PySajjad @ForeignOfficePk @sayedzbukhari @mophrd https://t.co/JdbCJRlDlJ
2

Today, Pakistan and Kuwait inked G to G agreement on recruitment of healthcare professionals. It was signed by, Undersecretary, M/ o Health, Kuwait and Ambassador Sajjad on behalf of OEC of Pakistan. @SMQureshiPTI @PySajjad @ForeignOfficePk @sayedzbukhari @mophrd https://t.co/JdbCJRlDlJ

پاکستان کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ڈاکٹروں ، نرسوں اور تکنیکی سٹاف کا عملہ کویت بھیجے گا https://t.co/R84siLZSIs

50 لاکھ گھروں کی تعمیر سب سے پہلا گھر بھگوان کا بنے گا

کراچی میں آیندہ بلدیاتی الیکشن کون سی جماعت جیت سکتی ہے؟

ایمان دار ، نیک ، مخلص آدمی نے مجھ سے ڈرائیور کی نوکری مانگی جبکہ وہ ڈرائیوری نہیں جانتا بتائیے کیا کروں؟

میرے وطن میں مسجدیں ہسپتال چندے سے جبکہ مندر گردوارے حکومتی فنڈ سے تعمیر ہوتے ہیں

D
11 days ago
But saved by these heroes from Sindh police today. 

An excellent job. BLA team got taken out even before they got to the 2nd barrier. 

Alhamdolillah for courage and good fortune. https://t.co/DHQ8Xd0EMT
2

But saved by these heroes from Sindh police today. An excellent job. BLA team got taken out even before they got to the 2nd barrier. Alhamdolillah for courage and good fortune. https://t.co/DHQ8Xd0EMT

کراچی پولیس زندہ باد سلام پاکستان کےمحافظو چار کتوں کو و اصل جہنم کردیا

آئل مافیا نے 12 روپے بڑھانے کا کہا تھا، کپتان نے 26 روپے بڑھا دئے۔ 12 کی بجائے 26 روپے کیوں بڑھائے یہ سمجھنے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔ https://t.co/4iPemqYvVb

جلن حسد اور ٹانگ کھینچنا دراصل یہ بیماری ہے مریض کو خود اسکا پتہ نہیں چل پاتا ۔۔ وسعت قلبی اور فراغ دلی نصیبوں سے نصیب ہوتی ہے تنقید بہت آسان جبکہ تعریف کرنا بہت ہی مشکل کام محسوس ہوتا ہے یہ کرونا سے بھی زیادہ خطرناک وبا ہے جو نہ جانے کب سے وارد ہے اور کتنوں کو ہلاک کر چکی ہے

Next Page