ملک ریاض کی بیٹی نے قانون ہاتھ میں لے کر سخت زیادتی کی ہے۔ ہمارے شور مچانے سے میری بات یاد رکھیے گا فرق صرف اتنا پڑے گا کہ صلح کی قیمت بڑھ جائے گی۔ اس شخص نے اس ملک میں کیا ایسا ہے جو نہ خریدا ہو؟ اور ویسے بھی اس ماڈل کے گھر جو کچھ چل رہا تھا وہ بھی خاصہ قابل مزمت ہی تھا۔

Replies