Imran Khan

Imran Khan

@ImranRiazKhan

Followers1.2M
Following512

Current affairs host, GNN

Islamabad, Pakistan
Joined on May 24, 2013
Statistics

We looked inside some of the tweets by @ImranRiazKhan and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
16 hours
Average replies
473
Average retweets
1411
Average likes
7327
Tweets with photos
0 / 100
Tweets with videos
5 / 100
Tweets with links
0 / 100

Quoted @ImranRiazKhan

He also have more than 300 serving politicians in his pocket as well. https://t.co/GAF3pSi03d

And many journalists as well https://t.co/8mf7pLEgzi

Quoted @KamranShafi46

He has 26 retired Generals on his payroll...they carry his briefcase in turn...Please recall his appearance in the SC some years ago with 3 of the jokers accompanying him including a former #DGISPR🤤🤳 https://t.co/dxJGktUiyH

He also have more than 300 serving politicians in his pocket as well. https://t.co/GAF3pSi03d

Quoted @SaleemKhanSafi

زرداری اور نوازشریف کی انقلابی تقریروں کے بعد اخلاقیات کا تقاضا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی توڑنے، باقی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے جبکہ میاں نواز شریف پہلی میسر فلائٹ سے پاکستان واپسی کا اعلان کریں۔ نہیں تو ان کی تقریروں کو ڈرامہ بازی سے تعبیر کیا جائے گا۔

لیڈرز خواب دکھاتے ہیں۔ مجھے حیرت ہے کہ آپ بھی مفاد پرستو ں سےانقلاب کی امید لگا بیٹھے۔ https://t.co/SLbYdp9muT

میاں صاحب لکھاری بدل دیتے تو بہتر تھا۔ اور پھر شہباز شریف صاحب کو فاٸر فاٸیٹنگ کرنا پڑی۔

سابق وزیر اعظم الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہیں لیکن اپنی 3 دفعہ کی حکومت کے بارے میں کچھ نہیں کہتے۔۔۔نواز شریف نظریاتی ہونے کا ثبوت کیسے دیں گے؟ سینئر اینکر پرسن عمران خان کا تقریر پر تجزیہ @ImranRiazKhan #APC2020 @NawazSharifMNS #GNN #GNNupdates https://t.co/B2ntaUCRkT

اس ملک کو سب سے زیادہ جمہوریت کے نام پر انہوں نے لوٹا جنہیں خود کبھی جمہوریت کے اصل معنی بھی سمجھ نہیں آٸے۔

"اپنی رپورٹس چھپانا نوازشریف کا حق ہے"- نواز شریف نے لندن میں درخواست دے کر اپنی پلیٹ لیٹس رپورٹس کو چھپایا ہے؟ اینکر عمران خان کے سوال پر دیکھیئے نہال ہاشمی کا ری ایکشن @ImranRiazKhan #NawazSharif https://t.co/LAvPuX7YHx

اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے تو اس وباء کے دور میں بھی ہم گنہگاروں پر وہ بوجھ نہیں ڈالا جو ہم نہ اٹھا سکتے تھے۔ تعلیم کا سلسلہ جہاں سے ٹوٹا وہیں سے شروع۔ اللہ تمام طلبہ وطالبات کا حامی وناصر ہو۔ آمین

امن معاہدے کے نام پر اصل واردات مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کا کنٹرول قاٸم کرنا ہے۔ یہ غداری ہے۔معاہدے کے پیراگراف نمبر 3 کا آخری حصہ اصل سازش ہے۔ Israel normalisation may partition Al-Aqsa: Analysts @AJENews https://t.co/pW95fgMyB2

میرے خیال میں نامرد بنانے کی بجاٸے سزاٸے موت ہی بہترین حل ہے۔ نامرد بنا کر مزید زہنی مریضوں کو معاشرے میں کھلا چھوڑنے سے بہتر ہے کہ ان ناسوروں سے مستقل جان چھڑانے کے لیے قانون سخت اور مٶثر بنایا جاٸے۔

Quoted @AsadViews

میری بیوی Pregnant ہے، کی دھائی دیتا شخص کیسے اپنی فیملی کے ساتھ عملے کی بد تمیزی اور تشد کا شکار ہوا، فیصل آباد سے سیر و تفریح کےلیے آنے والی فیملی پر ریسٹورنٹ کے عملے نے خواتین اور مرد پر دھاوا بول دیا۔ ابھی زیادہ دیر نہیں گزری جب میڈیا ان سب خالی ریسٹورنٹ کے حق میں آواز اٹھا + https://t.co/eRB1qxXw7u

مجرمان کو گرفتار اور گلوریا جینز کے اس ہوٹل کو سیل کیا جانا چاہیے۔ https://t.co/OFt9bRVEmp

کیا ریب جیسے سنگین جرم کے مرتکب مجرمان کو سرعام سزا ملنے چاہیے؟

کیا ریب جیسے سنگین جرم کے مرتکب مجرمان کو سرعام سزا ملنے چاہیے؟

سی سی پی او کا بیان غلط اور موقع محل کے خلاف تھا مگر اسکا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ”میرا جسم میری مرضی“ والے اسے اپنی سیاست اور اسلام مخالف ایجنڈے کے لٸے استعمال کریں۔ خبردار کہیں انجانے میں ان کے آلہ کار مت بن جاٸیے گا۔

کٸی حکومتی اراکین سی سی پی او کے جس بیان پر اسکا دفاع کررہے تھے اسی بیان پر آٸی جی پنجاب نے شو کاز نوٹس جاری کر کے سات دنوں میں جواب طلب کر لیا ہے۔

Quoted @SHABAZGIL

لاہور پولیس IGP کی قیادت میں دن رات کام کر رہی ہے-جیسے ہی کوئی اچھی خبر ملی آپ سے شئیر ہو گی-آپ سب دعا کریں یہ بدکردار مجرم جلد سے جلد پکڑے جائیں۔پوری قوم ایک تکلیف اور کرب سے گزر رہی ہے۔مولا سے دعا ہے ہماری پولیس کی اور قوم کی مدد کرے اور ہم ان مجرموں کو کیفرے کردار تک پہنچائیں

ٹیکنالوجی کا دور ہے اور وہ درندے زیادہ بھاگ نہیں سکتے۔ میری اطلاع کے مطابق کیس تقریبا حل ہونے کو ہے۔مسٸلہ اس وردی والے درندے کا ہے جس کا فیصلہ نہیں ہو پا رہا۔ تمام مجرموں کو ضرور سزا ملنی چاہیے۔ https://t.co/JIY2Ec452u

Quoted @arifawan779

.@ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar @SSPOpsLahore @PunjabPoliceCPO @SHABAZGIL @InamGhani میرا موبائل چوری ہوا. ایف آئی آر 654/20 کٹائی۔ موبائل فون ٹریس ہو گیا جو ہال روڈ پر کوئی استعمال کررہا ہے۔ تھانہ قلعہ گجر سنگھ والے کہتے ہیں ہم کیسے پکڑیں انکی یونین بڑی مضبوط ہے ۔ اب کیا کروں؟ https://t.co/RNoZSaiDWr

.@ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar @SSPOpsLahore @PunjabPoliceCPO @SHABAZGIL @InamGhani 
میرا موبائل چوری ہوا. ایف آئی آر 654/20 کٹائی۔ موبائل فون ٹریس ہو گیا جو ہال روڈ پر کوئی استعمال کررہا ہے۔ تھانہ قلعہ گجر سنگھ والے کہتے ہیں ہم کیسے پکڑیں انکی یونین بڑی مضبوط ہے ۔ اب کیا کروں؟ https://t.co/RNoZSaiDWr

موباٸل گرا کیوں؟ خیال کیوں نہیں رکھا؟ بیلنس کتنا تھا؟ اتنا مہنگا فون کیوں رکھا؟ سی سی پی او کے متوقع سوالات https://t.co/FKOhTlFTJ4

عورت رات دیر سے کیوں نکلی؟ اس نے اس نٸے اور مختصر راستے کا انتخاب کیوں کیا؟ اس نے اپنی گاڑی کا پیٹرل چیک کیوں نہیں کیا؟ لعنت ہے زیادتی کے بعد ایسےسوال اٹھانے والے سی سی پی او پر۔

Quoted @MediaCellPPP

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بارش متاثر ضلع سانگھڑ کے علاقے لون کھان اور پیرو مل کا دورہ کھپرو، لون کھان اور پیرو مل تک جگہ جگہ عوام نے پی پی پی چیئرمین کا پرتپاک استقبال کیا @BBhuttoZardari #EkNahiDoPakistan https://t.co/uG210ORsNa

Where are corona precautions? https://t.co/lmxkUJVnpJ

Quoted @meherbokhari

Working women journalists of Pakistan against online attacks: an all Inclusive statement, ALL political parties + institutions must take note. Special thanks to our male colleagues who stand in solidarity w us.Others Welcome to sign on #TogetherAgainstAbuse #AttacksWontSilenceUs https://t.co/sLjqaW5M6b

Working women journalists of Pakistan against online attacks: an all Inclusive statement, ALL political parties + institutions must take note. Special thanks to our male colleagues who stand in solidarity w us.Others Welcome to sign on
#TogetherAgainstAbuse
#AttacksWontSilenceUs https://t.co/sLjqaW5M6b

We are all with you @meherbokhari . This society should learn to respect women, specifically working women. Stay strong. https://t.co/CMtv9BCagc

Next Page