Hamid Mir

Hamid Mir

@HamidMirPAK

Followers6M
Following389

Journalist and Author. Carrying two bullets in my body as souvenir from the enemies of media freedom.

Islamabad, Pakistan
Joined on November 09, 2010
Statistics

We looked inside some of the tweets by @HamidMirPAK and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
an hour
Average replies
336
Average retweets
741
Average likes
3215
Tweets with photos
15 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100

Rankings (sorted by number of followers)

1. in country Pakistan and category Celebrities

1. in country Pakistan and category Writer

3. in country Pakistan

9. in category Writer

497. in category Celebrities

820. worldwide

Hamid Mir
27 minutes ago
آج کچھ اپوزیشن رہنماؤں کی تقریریں سن کر اکبر الٰہ آبادی کا یہ شعر بہت یاد آیا 

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام 
وہ  قتل بھی کرتے  ہیں تو  چرچا  نہیں ہوتا https://t.co/7lz5TAn7NW

آج کچھ اپوزیشن رہنماؤں کی تقریریں سن کر اکبر الٰہ آبادی کا یہ شعر بہت یاد آیا ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا https://t.co/7lz5TAn7NW

اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں منظور کیا جانے والا مشترکہ اعلامیہ جس میں صدارتی نظام کی تجویز کو مسترد کر دیا گیا اور 1973 کے آئین کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا گیا بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارا اتحاد آئی جے آئی نہیں بلکہ ایم آر ڈی اور اے آر ڈی کی تاریخ دہرائے گا https://t.co/wdwBFvDCyV
4

اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں منظور کیا جانے والا مشترکہ اعلامیہ جس میں صدارتی نظام کی تجویز کو مسترد کر دیا گیا اور 1973 کے آئین کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا گیا بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارا اتحاد آئی جے آئی نہیں بلکہ ایم آر ڈی اور اے آر ڈی کی تاریخ دہرائے گا https://t.co/wdwBFvDCyV

اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس نے حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں مشترکہ جلسوں ، دوسرے مرحلے میں دسمبر سے مظاہروں اور پھر جنوری 2021 میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

Opposition #APC2020 created new alliance “Pakistan Democratic Movement”demanded that establishment must stop interference in politics,they said selected Govt is responsible for the fall of Kashmir,condemned censorship on media and demanded to produce all missing persons in courts

مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کو واضح طور پر کہہ دیا کہ یہاں کہا گیا کہ اب ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے لیکن آپ تو بہت پیچھے ہٹ چکے آپ تو اس حکومت کی بقاء کی وجہ ہیں لہذا آئندہ اپوزیشن کو ہر قسم کی قانون سازی سے دور رہنا ہو گا #APC2020 https://t.co/JjysUt3M70

Quoted @MurtazaViews

Molana complains both PEMRA and #AllPartiesConference organisers censored his speech https://t.co/5D1eC7fffb

Ohhh🤭Maulana sahib blaming PPP which hosted #APC2020 https://t.co/WLzoDuLjYf

Some Govt sources claiming that PM @ImranKhanPTI asked his cabinet colleagues not to stop the coverage of #APC2020 if its true then its a sign of confidence and we hope that fake cases against journalists like @AsadAToor and others will not be followed by this govt

میر صاحب نے جس دن چھپے ہوئے عمران خان کی آواز عوام تک پہنچائی تھی اس دن تحریک انصاف سے لفافہ لیا تھا آج نواز شریف کی تقریر کو عوام تک پہنچانے کے حق میں بات کر کے ن لیگ سے لفافہ پکڑ لیا یہ لفافے تو چلتے رہتے ہیں لیکن تاریخ کیا لکھے گی وہ @HamidMirPAK صاحب کے لیے زیادہ اہم ہے

اے پی سی پیچھے رہ گئی نواز شریف کی تقریر بہت آگے نکل گئی ۔۔۔۔ گل ودھ گئی اے مختیاریا

عاصم سلیم باجوہ کے خلاف اتنا بڑا سکینڈل سامنے آیا لیکن نہ نیب حرکت میں آیا نہ کوئی جے آئی ٹی بنی نہ کوئی مانیٹرنگ جج سامنے آیا اور وزیراعظم کہتے ہیں وہ کسی کو این آر او نہیں دیں گے ، نواز شریف نے #APC2020 میں وہ باتیں کہہ ڈالیں جو صرف ڈرائنگ روموں، چوکوں چراہوں میں ہو رہی تھیں

Quoted @pmln_org

APC2020 Live From Islamabad https://t.co/Og9V8NUqW5

سی پیک کے ساتھ پشاور کی بی آر ٹی جیسا سلوک ہو رہا ہے، @NawazSharifMNS کا #APC2020 سے خطاب https://t.co/2b74ucJnnS

Quoted @pmln_org

APC2020 Live From Islamabad https://t.co/Og9V8NUqW5

بھارت نے بڑی آسانی سے کشمیر ہڑپ کر لیا اور ہم اپنے دوستوں کی حمائت بھی حاصل نہ کر سکے کیونکہ پاکستان میں ایک غیر مقبول لٹھ پتلی حکومت ہے جس کے وزیر خارجہ کے ایک بیان نے پاکستان کے بہترین دوست سعودی عرب کو بھی ناراض کر دیا ، نواز شریف کا #APC2020 سے خطاب https://t.co/2b74ucJnnS

Quoted @pmln_org

APC2020 Live From Islamabad https://t.co/Og9V8NUqW5

Root cause of our problems today is not a state within state the real problem now is state above the state , Former Prime @NawazSharifMNS addressing #APC2020 https://t.co/2b74ucJnnS

Quoted @moaxxama

تھوڑی سی بندے میں اخلاقی جرات ہونی چاہئیے @HamidMirPAK https://t.co/y8XIDTBhYa

اگر اپوزیشن جماعتوں کی قیادت زیرو + زیرو = زیرو ہے تو پھر اپوزیشن رہنماؤں کی تقریروں سے اتنی پریشانی کیوں؟ مشرف دور میں جب عمران خان کی گرفتاری کے لئے چھاپے پڑ رہے تھے تو میں نے انکا انٹرویو کر لیا اسوقت بھی یہ بحث ہوئی کہ مفرور کا انٹرویو نشر ہو سکتا ہے یا نہیں؟آج پھر وہی بحث https://t.co/EMIN85Jts2

Quoted @ShehzadRoy

Lots of issues triggered the song “laga reh”, Now this video explains why we are making the movie “Alif Noon”. I am so excited to act in it. This issue is still hot and relevant. https://t.co/NyGeQL0zMB

الف نون کی اس 50 سال پرانی ویڈیو میں شوگر مافیا کے بارے میں گفتگو سن کر آپ کو ایسا لگے گا کہ ارے یہ تو آج کے حالات پر بات کر رہے ہیں شہزاد بھائی ! ویڈیو شئیر کرنے کا بہت شکریہ یہ احساس دلانے کا بھی شکریہ کہ ہم نئے پاکستان میں نہیں بہت پرانے بلکہ بہت ہی پرانے پاکستان میں رہتے ہیں https://t.co/Zs8Yvodupz

Quoted @NawazSharifMNS

ووٹ کو عزت دو 🇵🇰 NS

شائد مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں عبدالحمید عدم https://t.co/3eJYiJaTj7

Quoted @MianIftikharHus

سو بار ایسے مجرم کو کھلے عام پھانسی دینا کم ہے۔ ایک اور معصوم بچی جنسی زیادتی کا شکار ہوگئی، سکول وردی میں تقریبا 10 سالہ بچی کی لاش رحیم یار خان کے موضع چندر فصل سے برآمد ہوئی. پاکستان میں معصوم بچے اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ https://t.co/t6sawudVST

سو بار ایسے مجرم کو کھلے عام پھانسی دینا کم ہے۔
ایک اور معصوم بچی جنسی زیادتی کا شکار ہوگئی،
سکول وردی میں تقریبا 10 سالہ بچی کی لاش رحیم یار خان کے موضع چندر فصل سے برآمد ہوئی. پاکستان میں معصوم بچے اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ https://t.co/t6sawudVST

ایک اور ماں کے دل کا سکون اور باپ کی آنکھوں کی چمک برباد ہو گئی اس وطن کو ریاست مدینہ بنانے کے دعویدار حکمران سوچیں کہ وہ مجرموں کو الٹا لٹکانے کے دعوے تو بہت کرتے ہیں لیکن اس ملک میں قانون کو الٹا لٹکا دیا گیا ہے حکومت تو قائم دائم ہے قانون قائم نہیں اسی لئے عزتیں لُٹ رہی ہیں https://t.co/wxlaEFCe9W

Quoted @wasimakramlive

Morning this video is specially for trolls and rude people before everyone says do not reply to them ,ignore them sure will do after this one #saturdaymorning #haveablessedday🙏 https://t.co/1dcqRIqNso

سوشل میڈیا پر بد تمیز ی بزدل لوگ کرتے ہیں ، @wasimakramlive کا پیغام بزدل لوگوں کے نام https://t.co/txsFKW8mGP

#BreakingNews: 5 member larger bench led by Justice Umar Ata Bandial with brother judges Justice Sardar Tariq Masood, Justice Faisal Arab, Justice Ijaz Ul Ahsan and Justice Mazhar Alam Khan Miankhel will hear on 24 Sept petition of Shaukat Aziz Siddiqui challenging his removal https://t.co/FYYZ4cOFoH

#BreakingNews: 5 member larger bench led by Justice Umar Ata Bandial with brother judges Justice Sardar Tariq Masood, Justice Faisal Arab, Justice Ijaz Ul Ahsan and Justice Mazhar Alam Khan Miankhel will hear on 24 Sept petition of Shaukat Aziz Siddiqui challenging his removal https://t.co/FYYZ4cOFoH

Next Page