پی ٹی وی سے بات ہوئی ہے کہ ارطغرل کو ہفتےکے ساتوں دن چلایا جائے - وہ پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ڈبنگ کےکام کو تیز کیا جائے اور روزانہ کی بنیاد پر ایک قسط چلائی جائے - ارطغرل غازی کے تمام سیزنز چلائے جائیں گے انشاءاللہ - عرصے سے تباہ حال ادارے کو بہت جلد ایچ ڈی میں کنورٹ کیا جائے گا

Replies