Dr Shahid Masood🇵🇰

Dr Shahid Masood🇵🇰

@DrSMFanClub

Followers255K
Following530

یہ ڈاکٹر شاہد مسعود کا فین کلب ہے اگر آپ ڈاکٹر شاہد مسعود کے فین ہیں تو ہمیں فالو کریں😊۔ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں https://t.co/vWzTkybgVo

Islamabad, Pakistan
Joined on December 17, 2009
Statistics

We looked inside some of the tweets by @DrSMFanClub and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
3 hours
Average replies
98
Average retweets
481
Average likes
1730
Tweets with photos
11 / 100
Tweets with videos
11 / 100
Tweets with links
0 / 100

نون لیگ نے پارلیمانی اجلاس کے بائیکاٹ کر دیا اندازہ کیجیے یہ لوگ کل تک جمہوریت کے چیمپئن بنے ہوئے تھے، اندر خانے بوٹ پالش کر کے فائدہ لیتے تھے اور قانون سازی بھی کرتے تھے۔ جب سے بوٹ پالشی کا سلسلہ بند ہوا ہے تو انہوں نے پارلیمانی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا ہے بوٹ پالشی ننگی لیگ

یہ "انگور کھٹے ہیں" تو سنا تھا، یہ "بوٹ کھٹے ہیں" کی بنیاد ڈالنے والی جماعت نون لیگ ہے https://t.co/WKW0JpQO2W

یہ "انگور کھٹے ہیں" تو سنا تھا، یہ "بوٹ کھٹے ہیں" کی بنیاد ڈالنے والی جماعت نون لیگ ہے https://t.co/WKW0JpQO2W

شیخ رشید کا ایک اور بم شیل مولانا فضل الرحمان بھی آرمی چیف قمر باجوہ سے ون ٹو ون ملاقات کر چکے ہیں شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد مزید تفصیلات بتائیں گے ماشاءاللہ اس قوم کے پاس ایسے ایسے بوٹ پالشیے موجود ہیں، ہم کو تو پتہ نہیں تھا #MolanaExposed

ایک طویل عرصےمریم صفدر خاموش رہی تو نون لیگ بھی جیسے تیسےعزت کی زندگی گزار رہی تھی اور سوشل میڈیا پر بھی خاصی بوریت تھی بیگم صفدر اعوان کے واپس آتے ہیں سب سے پہلے تو نون لیگ کی لٹیا ڈوبی اور سوشل میڈیا پر بھی خوب رونق لگی شکریہ مریم۔ یونہی بونگیاں مارتی رہو #MaryamExposedAgain

نون لیگ صحیح کہتی تھی 2018 کے الیکشنوں میں دھاندلی ہوئی ہے رات تک خواجہ آصف ہار چکا تھا اور @UdarOfficial جیت چکا تھا۔ پھر خواجے نے جی ایچ کیو فون کیا اور یوں نیتجیہ بدل گیا صبح پتہ چلا کہ خواجہ جیت گیا ہے اور ڈار ہار گیا ہے دھاندلی کی پیداوار @KhawajaMAsif شرم کرو بے غیرت

"I informed Maryam about my meetings with Army Chief after the meeting" Mohd Zubair while talking to ARY News "I never informed Maryam about my meetings with Army chief because it was a personal meeting."Zubair while talking to Geo News https://t.co/nE1rCTCIIm

Quoted @AmbreenPTI1

یہ حامد میر صاحب ہیں جو شریف خاندان کے بہت قریب سمجھے جاتے ہیں حامد میر کی زبانی سنیں ۔ مریم صاحبہ بھی کچھ حاضر سروس جرنلز کی پیغامات بھیجتی ہیں #MaryamExposedAgain https://t.co/uLg7WcfLGH

حامد میر صاحب ن لیگ کی پروموشن کا ٹھیکہ ملنے سے پہلے یہ اعتراف کرچکے ہیں کہ مریم نواز حاضر سروس فوجیوں کو پیغام بھیجتی رہی ہیں. #MaryamNawaz https://t.co/VbUbTQ68NI

جھوٹ کا پکڑاجانا مریم صفدر کے لئے کوئی نئی بات نہیں۔ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں اور کیلبری کی مثالیں ہیں جھوٹ کے پکڑے جانے سے زیادہ انکی ڈھٹائی پر حیرت ہوتی ہے کہ ہر بار جھوٹ پکڑا جاتا ہے اگلی بار پھر ڈھیٹ بن کر نیا جھوٹ لے آتے ہیں #MaryamExposedAgain

سٹیج ڈرامے میں ظفری خان سامنے بیٹھے داڑھی والے شخص کو کہتا ہے کہ یہ حاجی صاحب رات کو یہاں مجرہ دیکھتے ہیں اور صبح ڈراموں کے خلاف ریلی میں شریک ہو کر نعرے لگا رہے ہوتے ہیں اے کنجر خانہ بند کرو ایسے ہی نون لیگ بوٹ چاٹنے کے بعد باہر نکل کر دوسری جماعتوں کو کہتی ہے بوٹ چاٹنا بند کرو

وہ راستہ مجھے آتا ہے بہت لوگوں استعمال کرتے ہیں وہ راستہ بہت آسان ہے اُس میں صرف ہاتھ جوڑنے پڑتے ہیں، بُوٹ پالش کرنے پڑتے ہیں اللّٰہ دے قسمے میں نے بھی کوشش کی تھی لیکن انکل باجوہ اور فیض راضی ہی نہیں ہوئے اب تو میں اور ابُو انقلاب ہی لائیں گے 😭😭 https://t.co/44r3vFMQ4w

نون لیگ کا کوئی بھی نمائندہ آرمی چیف سے نہیں ملا، جو ملا تھا وہ پہ ٹی آئی آئی والے اسد عمر کا بھائی (زبیر عمر) تھا نون لیگ کا متوقع بیانیہ

ذرائع کے مطابق دس منٹ پہلے محمد زبیر کو فوج کی طرف سے فون گیا اور کہا گیا کہ اگر آپ نے ملاقات یا بات چیت کی تردید کی تو ہم آپ کی دونوں ملاقاتوں کی ویڈیو فوٹیج (آڈیو سمیت) چینلز کو دے دیں گے ناظرین کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے

مریم صفدر ایک دفعہ پھر بھارتی آقاؤں کو خوش کرنےمیں لگی ہوئی ہے مریم صفدر کےاس بیان پر بھارت میں جشن منایا جا رہا ہےکہ گلگت بلتستان کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے، جی ایچ کیو میں نہیں بھارت میں مریم کو ہاتھوں ہاتھ لیا جا رہا ہے۔ یہ غدار خاندان کبھی پاکستان کا مخلص نہیں ہو سکتا

جب لیڈر کسی صحافی کو اپنے آفیشل ٹوئیٹر سےگالی دیتا ہےتو پھر سپورٹرز بھی گالیاں دیتے ہیں۔ یہ ایک فیکٹ ہے پی ٹی آئی والے صحافیوں کو ہمیشہ دلیل اور منطق سے زیر کیا کرتے ہیں لیکن مریم نواز کی غریدہ کو گالی کے بعد پٹواری تو صحافیوں کی ماں بہن ایک کر دیں گے مریم کو معافی مانگنی چاہیے

Quoted @MaryamNSharif

Do not try to act smart and play nasty. I gave a principled statement which is in line with what our constitution says. Don’t make it sound like it was directed at our party president or any specific member. https://t.co/Vm0BNYgi8m

While it’s ur right @MaryamNSharif sba to correct what u consider a misperception in @GFarooqi ‘s tweet, ur angry & impolite tone is improper & unacceptable. As a voter/journo it’s her right 2 ask questions. Politicians ought 2 b tolerant even if they find a query unpleasant. https://t.co/UaTBdGCVE4

Quoted @MaryamNSharif

Do not try to act smart and play nasty. I gave a principled statement which is in line with what our constitution says. Don’t make it sound like it was directed at our party president or any specific member. https://t.co/Vm0BNYgi8m

Such comments unleash a barrage of abuse & is exactly what we highlighted in our 07/09/2020 statement signed by almost 200 women journos. By all means reject her argument/analysis- not her intellect/intentions or style. Also all primetime shows will be inferring the same tonight https://t.co/DTND64oOTh

Happy Birthday @CMShehbaz, aasteen ke saanp.

MP
2 days ago

Dont play smart and nasty @GFarooqi

Next Page