DawnNews

DawnNews

@Dawn_News

Followers1.7M
Following269

https://t.co/vWC2q43q1k is one of Pakistan’s leading news and current affairs television channel that vows to provide its viewers credible news and information.

Pakistan
Joined on July 29, 2009
Statistics

We looked inside some of the tweets by @Dawn_News and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
10 minutes
Average replies
1
Average retweets
2
Average likes
17
Tweets with photos
30 / 100
Tweets with videos
15 / 100
Tweets with links
0 / 100

Rankings (sorted by number of followers)

6. in country Pakistan and category Media

6. in country Pakistan and category TV Channels

66. in country Pakistan

195. in category TV Channels

538. in category Media

وہ صافین جن پر ایف سی اے کا اطلاق نہیں ہوگا
https://t.co/9Yi4CtUyMj https://t.co/a7b0wAFmvy

وہ صافین جن پر ایف سی اے کا اطلاق نہیں ہوگا https://t.co/9Yi4CtUyMj https://t.co/a7b0wAFmvy

کراچی میں شدید گرمی میں بجلی کی بندش شہریوں کیلئے عذاب بن گئی #Karachi #KE #KElectric #Loadshedding #Pakistan #Sindh #DawnNews https://t.co/7hBtO0gs6y

کراچی کی مویشی منڈی میں خوبصورت جانور شہریوں کی توجہ کا مرکز #EidUlAzha2020 #Animals #Karachi #DawnNews https://t.co/pZq2jTmjlL

ملزم کلینک جاتا تھا جہاں اس نے لڑکی کو اپنے جال میں پھنسانے کی کوشش کی اور ناکامی پر ریپ کرنے کا منصوبہ بنایا، پولیس #GangRape #Police #Rape #DawnNews مزید پڑھیں: https://t.co/Sp4zAKDXK8

لاک ڈاؤن کے ستائے شہریوں کے لیے’جعلی پروازوں‘ کا اہتمام تفصیلات جانیں: https://t.co/hoKl8F542X #CoronaVirusUpdates #Taiwan

لاک ڈاؤن کے ستائے شہریوں کے لیے’جعلی پروازوں‘ کا اہتمام تفصیلات جانیں: https://t.co/hoKl8FmFrx #CoronaVirusUpdates #Taiwan

کیف و سرور آئٹم نمبر کرنے والی صدف کنول کیا کرنے لگی ہیں؟

Read more: https://t.co/EMG9PxcyTD https://t.co/QFIlCSdJdc

کیف و سرور آئٹم نمبر کرنے والی صدف کنول کیا کرنے لگی ہیں؟ Read more: https://t.co/EMG9PxcyTD https://t.co/QFIlCSdJdc

شہر میں بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ ویڈیو دیکھیں #Monsoon #Rain #Karachi #Monsoon2020 #Pakistan #DawnNews https://t.co/ScWD0gwaKY

18 ویں ترمیم ختم کرنے کی کوشش فیڈریشن پر حملہ ہوگا۔
https://t.co/iu26KFPjv5

#PPP #5thJuly #DawnNews https://t.co/eF3RjYkHFn

18 ویں ترمیم ختم کرنے کی کوشش فیڈریشن پر حملہ ہوگا۔ https://t.co/iu26KFPjv5 #PPP #5thJuly #DawnNews https://t.co/eF3RjYkHFn

کلفٹن کا ساحل کراچی کے شہریوں کی بڑی تعداد کے لیے تفریح اور سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔
https://t.co/Zbmo5L2ot7

#Karachi #Beach #Environment #DawnNews https://t.co/JQB12NjPQi

کلفٹن کا ساحل کراچی کے شہریوں کی بڑی تعداد کے لیے تفریح اور سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ https://t.co/Zbmo5L2ot7 #Karachi #Beach #Environment #DawnNews https://t.co/JQB12NjPQi

ان منصوبوں سے شدید موسمیاتی حالات کے اثرات میں اضافہ اور قدرتی آفات آسکتی ہیں، ماہرین #Karachi #Beach #Environment #DawnNews مزید پڑھیں: https://t.co/R6a2WFr9gA

20.89 ایکڑ پر محیط منصوبے میں نشانِ پاکستان سے چنکی منکی پارک تک ساحل کی ایک کلومیٹر پٹی پر ترقیاتی کام شامل ہیں، رپورٹ #Karachi #Beach #Environment #DawnNews مزید پڑھیں: https://t.co/Zbmo5L2ot7

کچھ لوگ 18ویں ترمیم کو ختم کرنے کا خواب دیکھ رہے ہیں لیکن ان کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، سابق صدر مزید پڑھیں: https://t.co/iu26KFPjv5 #DawnNews #Pakistan #AsifZardari #PPP

18ویں ترمیم کے خاتمے کی کوشش فیڈریشن پر حملہ،ادارے پارلیمنٹ کا احترام کریں، زرداری مزید پڑھیں: https://t.co/iu26KG6UTF #DawnNews #Pakistan #AsifZardari #PPP #

شرح اموات کو کم کرنے میں ناکامی پر ہائیڈرو اوکسی کلوروکوئن، ایچ آئی وی کی ادویات کا ٹرائل روک دیا گیا https://t.co/1q3uzHoEkE

شادی کے بعد صدف کنول کا آئٹم گانے نہ کرنے کا اعلان تفصیلات جانیں: https://t.co/5JMnfSB06C #sadafkanwal #shehrozsabzwari

بظاہر آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ عدالت کے باہر تصفیہ کے بعد انہوں نے مقدمہ واپس لینے کا اعلان کیا، رپورٹ https://t.co/qSKktRdm8J #DawnNews

اکبر بگٹی کے پوتے نے سوئی کی زمین کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا https://t.co/qSKktRdm8J #DawnNews

شاہ زین بگٹی نے 24 جون کو حکومت کو ’وعدوں‘ کو پورا کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا۔
Read more: https://t.co/qSKktRdm8J https://t.co/go7BgURPRm

شاہ زین بگٹی نے 24 جون کو حکومت کو ’وعدوں‘ کو پورا کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا۔ Read more: https://t.co/qSKktRdm8J https://t.co/go7BgURPRm

ملک میں یومیہ کیسز کی تعداد میں کمی ہوئی ہے جبکہ فعال کیسز بھی صحتیاب افراد سے کم ہوگئے ہیں۔

مزید تفصیل یہاں پڑھیں: https://t.co/O7xzZWWavp

#DawnNews #Pakistan #Coronavirus #Cases #China #Deaths https://t.co/ajsu5z1B6L

ملک میں یومیہ کیسز کی تعداد میں کمی ہوئی ہے جبکہ فعال کیسز بھی صحتیاب افراد سے کم ہوگئے ہیں۔ مزید تفصیل یہاں پڑھیں: https://t.co/O7xzZWWavp #DawnNews #Pakistan #Coronavirus #Cases #China #Deaths https://t.co/ajsu5z1B6L

Next Page