ویسے ایک بات تو ہے کہ چائینہ کے لداخ پر قبضے سے گلگت بلتستان اور سی پیک روٹ محفوظ ہو گیا ہے۔ اگر یہ قبضہ برقرار رہا تو انڈیا کبھی بھی اس طرف سے حملہ نہیں کر سکے گا #chinaindiaborder