ASiM SALAAR KHAN

ASiM SALAAR KHAN

@AsimSalaar

Followers5K
Following4.7K

Social Media Activist ,Debater, Writer, Political Analyst, Programmer, Web Developer, Student & Fan Of @ImranKhanPTi Pakistan First 🇵🇰🇵🇰

Pakistan
Joined on November 06, 2018
Statistics

We looked inside some of the tweets by @AsimSalaar and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
6 hours
Average replies
409
Average retweets
2044
Average likes
6312
Tweets with photos
37 / 100
Tweets with videos
21 / 100
Tweets with links
0 / 100

بار بار ورننگ کے باوجود لگاتار جعلی خبریں جاری کرنے پر حکومت نے 24 نیوز کا لائسنس معطل کیا تھا۔ جس پر ملکان کو خبر ہو گئی تھی کہ اس حکومت میں لفافوں کی جگہ نہیں ہے۔ لفافی چینل کی مکمل طور پر بند ہونے کی خبریں آ رہی۔ تمام چینلز کے ملازمین عبرت حاصل کریں حلال کمائیں۔۔

علی زیدی جھوٹا اور “چول”ہے، وزیر تعلیم سعیدغنی کی “تعلیم”۔ “علی زیدی کو ٹی وی پر آنے کا چیلنج دیا تھا وہ بھاگ رہا ہے” سعیدغنی صاحب کومیں نے بھی چیلنج کیا تھا کہ اُن کے حلقے کےسکولوں میں گدھےنہ بندھےہوں تو میں صحافت چھوڑ دوں گا اَب میں انہی کے بقول یہ نہیں کہوں گاکہ وہ بھاگ گئےتھے

ارشد ملک کی برطرفی سے عدالتی نظام کی اصلاحات کی ضرورت کی طرف پیش قدمی کی اہمیت اجاگر ہوتی ہے، اعلیٰ عدلیہ اور وزارت قانون اگر مزید انتظار میں رہے تو اس پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے، جوڈیشل سروس آف پاکستان قائم کریں اور ججز کا معیار بہتر کریں، اسی طرح جج خود کو قانون کا پابند سمجھیں

بعض صحافی اور اینکرز پی ٹی آئی کی چھوٹی سے چھوٹی بات کو بھی پکڑ کر ہفتہ بھر شو کرتے ہیں... ٹویٹر پر ہنگامہ برپا کرتے ہیں عزیز بلوچ نے پیپلز پارٹی کے لیڈروں اور سندھ حکومت کے ساتھ مل کر انتہائی گھناؤنے جرائم کا اعتراف کیا لیکن اس پر یہ سب ایسے چپ ہیں کہ شاید کچھ ہوا ہی نہیں

پانچ جولائی انیس سو ستتر اس تاریخ کو بھٹو کی سامراجیت کو آمریت نے ختم کیا اس عظیم کارنامے پر انہیں سلام کیونکہ اگر یہ ناں ہوتا تو شاید سندھ بھی بنگلہ دیش کی طرح سندھ دیشو بن چکا ہوتا

سیاستدان ججوں کی ویڈیوز نکال کر فارغ کرادیں تو وہ حق کی فتح ہے
اداروں ججوں کی جائیدادیں نکالیں تو وہ جاسوسی ہے، سازش ہے۔

اجرتی دانشور مافیا جو "بیانیے" بناتاہے اس ملک کا ناسور ہے۔ https://t.co/tiTvyOwBEe

سیاستدان ججوں کی ویڈیوز نکال کر فارغ کرادیں تو وہ حق کی فتح ہے اداروں ججوں کی جائیدادیں نکالیں تو وہ جاسوسی ہے، سازش ہے۔ اجرتی دانشور مافیا جو "بیانیے" بناتاہے اس ملک کا ناسور ہے۔ https://t.co/tiTvyOwBEe

This is bravery this is how you talk to the corrupt mafia @ImranRiazKhan you are brave to speak Infront of these corrupt mafia we are with you keep it up just show their dirty faces and their dirty politics Don't #BoycottBakeryChannel https://t.co/aAVuGrborT

مبارک ہو..! زرداری دادا بننے والے ہیں https://t.co/kuO1kwnhGl

مبارک ہو..! زرداری دادا بننے والے ہیں https://t.co/kuO1kwnhGl

اسلام آباد میں  ایک مسجد بغیر کسی نوٹس کے گرادی گئی۔
ہم بطور مسلمان اس اوچھے ہتھکنڈے کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔ https://t.co/PAXYNUdnVE

اسلام آباد میں ایک مسجد بغیر کسی نوٹس کے گرادی گئی۔ ہم بطور مسلمان اس اوچھے ہتھکنڈے کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔ https://t.co/PAXYNUdnVE

یہ صرف ایک ظلم کی تصویر ہے ایسے ظلم  ہزاروں بار بھارت کشمیریوں پر کر چکا ہے اور کر رہا ہے۔

#KashmirBleeds
#KashmiriLivesMatter https://t.co/PL8URWV2hQ
2

یہ صرف ایک ظلم کی تصویر ہے ایسے ظلم ہزاروں بار بھارت کشمیریوں پر کر چکا ہے اور کر رہا ہے۔ #KashmirBleeds #KashmiriLivesMatter https://t.co/PL8URWV2hQ

'CRPF dragged my father out of car & shot him dead'. Son of 60 year old civilian Bashir Ahmed #Sopore #KashmirBleeds #KashmiriLivesMatter https://t.co/xuXbo8vWPd

A child caught up between his grandfather's bullet-riddled body and the gun-weilding soldiers. No image can describe the plight of Kashmiris with such grim precision.
#kashmirBleeds https://t.co/WWZslaTiGn

A child caught up between his grandfather's bullet-riddled body and the gun-weilding soldiers. No image can describe the plight of Kashmiris with such grim precision. #kashmirBleeds https://t.co/WWZslaTiGn

کشمیر: نانا کی لاش پر بیٹھے روتے بلکتے بچے نے دنیا کو لرزا دیا https://t.co/PZMCghUgvC

What do expect this child to do when he grows up! A numb grandchild sitting on his dead grandfather who has been officially killed due to a gun-fight between militants and security forces in Kashmir, while family says he was pulled out of his car by security forces and killed. https://t.co/3LtLq1a1v2

What do expect this child to do when he grows up! A numb grandchild sitting on his dead grandfather who has been officially killed due to a gun-fight between militants and security forces in Kashmir, while family says he was pulled out of his car by security forces and killed. https://t.co/3LtLq1a1v2

مسلم لیگ (ن) کا جاتی امراء میں اجلاس https://t.co/yUihDJTHa7

مسلم لیگ (ن) کا جاتی امراء میں اجلاس https://t.co/yUihDJTHa7

میری جنگ بہت بڑی ہے، لوگ سمجھتے ہیں میں ہار مان لوں گا وہ غلط سوچتے ہیں۔ اس مافیا کے خلاف جنگ آخر تک لڑوں گا کیونکہ میری قوم میرے ساتھ ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا اسمبلی میں خطاب #PMIKfloorsOpposition

PTI
6 days ago

Prime Minister Imran Khan leading from the front: exposing the opposition in full form! #PMIKfloorsOpposition https://t.co/NtVC3gOSMK

When is India banning Chini (sugar)? The name Chini has come from China.

وزیراعظم عمران خان نے تقریر میں 6 بالوں پر 6 چھکے مارے ہیں۔ اپوزیشن رسوا ہو گئی..! #PMIKAssemblySpeech

Next Page