Quoted @MirPAK5

علی آباد ضلع نواب شاہ کا رہائشی غریب محنت کش معشوق علی جنہیں 14 اپریل کو پاکستان بیت المال کی طرف سے چیک دیا گیا بعد میں بینک سے معلوم ہوا کہ چیک جعلی ہے بینکوں میں اس بیچارے نے بہت دھکے خائی ہے اس غریب کی مدد کریں موبائل فون نمبر: 03083928420 @AonAbbasPTI https://t.co/Cgi0Ezb9tC https://t.co/4XWEFX18GE

علی آباد ضلع نواب شاہ کا رہائشی غریب محنت کش معشوق علی جنہیں 14 اپریل کو  پاکستان بیت المال کی طرف سے چیک دیا گیا بعد میں بینک سے معلوم  ہوا کہ چیک جعلی ہے بینکوں میں اس بیچارے نے بہت دھکے خائی ہے 

اس غریب کی مدد کریں

موبائل فون نمبر:  03083928420
@AonAbbasPTI https://t.co/Cgi0Ezb9tC https://t.co/4XWEFX18GE

ایسا ممکن ہی نہیں کے چیک جعلی ہو۔ ضرور کوئ اور وجہ ہوگی جس وجہ سے چیک کلئیر نہیں ہوا ہوگا۔ میں نے ڈائریکٹر سندھ سے اس معملے پر ابھی بات کی ہے اور اس کیس کی تفصیلات بھی بھیج دی ہیں۔ آج سندھ ٹیم کی طرف سے ان سے رابطہ کیا جائے گا۔ https://t.co/c1IX3mmXDk

Replies