Aon Abbas Buppi

Aon Abbas Buppi

@AonAbbasPTI

Followers96.9K
Following96

Managing Director @PakBaitulMal | Ex Member PTI Core Committee | Ex Regional General Secretary PTI South Punjab

Islamabad, Pakistan
Joined on February 07, 2016
Statistics

We looked inside some of the tweets by @AonAbbasPTI and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
20 hours
Average replies
34
Average retweets
261
Average likes
1237
Tweets with photos
42 / 100
Tweets with videos
21 / 100
Tweets with links
0 / 100

اگر زندگی میں کچھ بننا ہے تو اچھا انسان بنو، اگر بننا ہے تو اچھا پاکستانی بنو، اگر بننا ہے تو عمران خان بنو۔ #IamSelectorOfPMIK https://t.co/Xu5rj1BU6L

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے ہمراہ پناہ گاہ جی نائن کا دورہ۔ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پناہ گاہ کی جاری تزئین و آرائش، دستیاب سہولیات اور  کھانے کے معیار کا تفصیلی جائزہ  لیا۔ https://t.co/2DFN0cn2bz
4

نسل در نسل ایک دوسرے کے دشمن. 
 اپنی کرپشن بچانے کیلئے ایک ساتھ۔ 
شکریہ عمران خان!
#آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس https://t.co/GUarRwMpiu

نسل در نسل ایک دوسرے کے دشمن. اپنی کرپشن بچانے کیلئے ایک ساتھ۔ شکریہ عمران خان! #آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس https://t.co/GUarRwMpiu

رسولِ اکرم صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کا ارشادِ گرامی ہے: ’’مسلمانوں کا بہترین گھر وہ ہے، جس میں کوئی یتیم (زیرِ کفالت) ہو، جس کے ساتھ اچّھا سلوک کیا جاتا ہو، اور مسلمانوں کا بدترین گھرانہ وہ ہے، جس میں کوئی یتیم (زیرِ کفالت) ہو، مگر اُس کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہو۔‘‘ (مشکوٰۃ)

#پاکستان_بیت_المال میں ای فائلنگ کا جدید طریقہ کار متعارف کروانے کے حوالے سے ہیڈ آفس اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کی۔ اس طریقہ کار سے ملک بھر میں موجود  کینسر، امراض دل، گردہ اور دوسرے سنگین امراض میں مبتلا غریب مریضوں کا بروقت علاج ممکن ہوسکے گا۔ https://t.co/MEoiFBZtjr

Quoted @SanamJamali5

ایف سی سپاہی عابد جو شمالی وزیرستان عیسٰی چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں شہید ہوئے تھےان کی دو یتیم بچیاں اپنےداد/ناناکےپاس کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزاررہی ہیں،ان بچیوں کوتعلیم و ضررویات زندگی کےلیئے مددکی ضرورت ہے @AonAbbasPTI Contact for help 03329549895 https://t.co/vxufNuIAwN

ایف سی سپاہی عابد جو شمالی وزیرستان عیسٰی چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں شہید ہوئے تھےان کی دو یتیم بچیاں اپنےداد/ناناکےپاس کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزاررہی ہیں،ان بچیوں کوتعلیم و ضررویات زندگی کےلیئے مددکی ضرورت ہے
@AonAbbasPTI 
Contact for help  03329549895 https://t.co/vxufNuIAwN

پاکستان بیت المال کی ٹیم کل ان بچیوں سے رابطہ کرے گی۔ https://t.co/QdY4yl5xCF

Quoted @mirmari4

لورالائی کے علاقے ناصرآباد کی اس بچی کا دردناک پیغام،اس بچی کی ٹانگ کٹنے سے بچ جائے اور یہ بچی خوشگوار زندگی گزارنے کے قابل ہوجائے۔ اس بچی کا علاج بیرون ملک ممکن ھے لہذا میں وزیراعظم اور وزیر اعلی سے دردمندانہ اپیل کرتا ہوں کہ اس بچی کو باہر ملک علاج کے لیے بھیجا جائے @jam_kamal https://t.co/acfeHwbIby

لورالائی کے علاقے ناصرآباد کی اس بچی کا دردناک پیغام،اس بچی کی ٹانگ کٹنے سے بچ جائے اور یہ بچی خوشگوار زندگی گزارنے کے قابل ہوجائے۔ اس بچی کا علاج بیرون ملک ممکن ھے لہذا میں وزیراعظم اور وزیر اعلی سے دردمندانہ اپیل کرتا ہوں کہ اس بچی کو باہر ملک علاج کے لیے بھیجا جائے
@jam_kamal https://t.co/acfeHwbIby

پاکستان بیت المال کی ٹیم کو بچی کی تفصیلات بھیج دی گئ ہیں۔ ٹیم جلد ان سے رابطہ کرے گی۔ https://t.co/vuuOde0Nta

Quoted @ShazadAkbar

اس بچےکے والدین نے ۳۰ سال ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا اور بچے کو آکسفورڈ سے تعلیم دلوائی مگر افسوس حرام کے رزق سے تربیت نہیں آتی، ذرا زبان ملاحظ فرمائیں، آج بانو آپا بھی یاد آئی جنہوں نے راجہ گدھ میں پاگل پن کو رزق حرام سے منسلک کیا ہے @PTIofficial https://t.co/wf70BGW49g

[جب حق کے سفر میں تم پر تنقید حد سے بڑھ جاۓ تو سمجھ لینا تم سہی راستے پر ہو۔] @ShazadAkbar صاحب آپ ڈٹ کر اپنا کام کام کریں۔ بلاول اور انکی جماعت کا یہی وطیرہ ہے کہ جو انکی کرپشن پر بات کرے اسکے خلاف غلیظ زبان استعمال کرتے اور جو انہیں پلٹ کر جواب دیتا اسے اخلاقیات کا درس دیتے۔ https://t.co/N3uPo9fOmt

Thank you Aon Bappi and Baitul Maal for your quick response to our request for help for the Darul Aman Mardan for clothing and shoes. Today these items were distributed amongst the 55 residents.

اسلام آباد: ایم ڈی پاکستان بیت @AonAbbasPTI کی وزارت انسانی حقوق میں چائلڈ پروٹیکشن ایڈوائزری بورڈ کے حوالے منعقدہ اجلاس میں شرکت۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق @ShireenMazari1 نے کی۔ جبکہ دیگر وزارتوں کے نمائندگان  بھی شریک تھے۔ @mohrpakistan https://t.co/Y8omCPmxfJ

وفاقی کابینہ اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے @AonAbbasPTI کی بطور ایم ڈی #پاکستان_بیت_المال مدت میں توسیع ہونے پر  پاکستان بیت المال کے جملہ ملازمین کی جانب سے  ہیڈ آفس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جملہ ملازمین نے ایم ڈی کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔ https://t.co/sb1Zi4zAd9

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق @ShireenMazari1 سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران مستحق و معذور افراد کی بحالی، مہلک امراض میں مبتلاء مستحق افراد کے علاج معالجے سے متعلق، اور دیگر امور زیر غور آئے۔ @mohrpakistan https://t.co/ZfyeISSqdr

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بین صوبائی رابطہ محترمہ فہیمدہ مرزا سے ملاقات۔ متوسط طبقے اور معذور افراد  کی بحالی، مہلک امراض میں مبتلا مستحق افراد کے علاج و معالجہ اور مستحق طالب علموں کے تعلیمی وظائف سے متعلق امور زیر بحث آئے۔ https://t.co/eyCQIdWNQi

Historic day for Pakistan. In pursuance of PM @ImranKhanPTI vision of #BlueEconomy Federal Cabinet allowed @MaritimeGovPK initiative to start Ferry/Passenger Ships to all possible destinations across the world. Maritime frontiers now open for sea travel.

Rao Jee
16 days ago

PM @ImranKhanPTI visited Panagah near Islamabad. MD Pakistan Bait Ul maal @AonAbbasPTI briefed him about the arrangementa made there for the poor people. https://t.co/tgLzKyGwpk

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا ترلائی میں ماڈل پناہ گاہ کا دورہ۔ اس موقع پر وزیراعظم کو پناہ گاہ میں فراہم کی جانے والی مختلف سہولیات اور انفراسٹرکچر کے بارے میں بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے پناہ گاہ میں مقیم افراد سے بات چیت کی اور بعد ازاں وہاں پر مقیم افراد کے ساتھ کھانا کھایا۔ https://t.co/1R5imDL8td

6 ستمبر 1965ء کی جنگ نے واضح کر دیا تھا کہ ہم بحیثیت قوم اپنی آزادی اور سلامتی کے تحفظ سے ہرگز غافل نہیں ہیں اور وقت پڑنے پر ہماری بہادر فوج اور پوری قوم کسی بھی بڑی سے بڑی قربانی سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ آج کے دن قوم ان شہیدوں اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ #DefenceDay https://t.co/hbbgG7Gi3U

Quoted @Fahad_Rizakhel

ضلع چترال، تحصیل دروش کے یونین کونسل عشریت خاص کے رہائشی 75 سالہ بابا سید حامد گزشتہ 40 سالون سے 5معزور بچون کا بوجھ اٹھائے زندگی کی گاڑی گھسیٹ رہا ھے۔سیداحمد کے پانچ بچے پیدائشی معذور ھین۔جو نہ چل سکتے ھین، کھانا بھی بڑی مشکل سے کھا لیتے ھین۔ سیداحمد کی بیوی وفات پا چکی ھے. https://t.co/f8aHTpaPgk

پاکستان بیت المال کی ٹیم کو انکی تفصیلات بھیج دی گئ ہیں۔ ٹیم کل ان سے رابطہ کرے گی۔ https://t.co/0jSBfEA0pJ

Next Page