Anwar Lodhi

Anwar Lodhi

@AnwarLodhi

Followers891.2K
Following999

Journalist, Researcher, Blogger, Columnist, Political commentator

Joined on June 09, 2011
Statistics

We looked inside some of the tweets by @AnwarLodhi and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
2 hours
Average replies
127
Average retweets
979
Average likes
4227
Tweets with photos
10 / 100
Tweets with videos
5 / 100
Tweets with links
0 / 100

Rankings (sorted by number of followers)

9. in country Pakistan and category Writer

58. in country Pakistan and category Celebrities

123. in country Pakistan

232. in category Writer

ان محترمہ کے ساتھ میڈیا کے کچھ لوگ ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں.. انسانوں کے لیے انکی زبان ملاحظہ فرمائیں https://t.co/U64LIjrvum

متضاد خبریں ہیں کہ ندیم بابر کو ہٹا دیا گیا اگر ہٹا دیا گیا ہے تو اچھی بات ہے اگر ابھی نہیں ہٹایا گیا تو اسے فوراً فارغ کرنا چاہیے... ساتھ ہی رزاق داؤد کو بھی حکومتی پرفارمنس میں بہتری کے لیے ان پورس کے ہاتھیوں سے نجات ضروری ہے @ImranKhanPTI

Quoted @NasimZehra

ImranKhan despite his strong views does handle diff of opinion with his guests politely.Last night he crossed the red line.Whatever the debate nothing justified his agresive tone,rhetoric, rude terms incl budmashi etc. Imran you must apologize 2 Palveshah. https://t.co/WQ7l6Ipa0D

Nasim Zehra! Did you see the behaviour of Palwasha? Anchor @ImranRiazKhan did nothing wrong. She started the fight. He just asked Palwasha to leave the show. No one like insults from the guests. https://t.co/PX1B1pyVtc

خان صاحب مافیا کے کارنامے سن سن کر ہم تھک چکے اب وقت آ گیا ہےکہ ان مافیاز کے خلاف حکومت کی جانب سے فیصلہ کن کارروائی ہو جائے ان مافیاز سے لڑتے لڑتےحکومت چلی گئی تو عوام پھر آپ کو واپس لے آئیں گے لیکن اگر کچھ نہ کیا تو عوام اسے پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی سمجھے گی @ImranKhanPTI

پیپلز پارٹی کی پلوشہ خان کی جانب سے ٹی وی پروگرام میں اینکر عمران خان کے ساتھ بدتمیزی کی شدید مزمت کرتا ہوں پیپلز پارٹی کو انکی "کارکردگی" اور ذرداری صاحب کے "کارنامے" یاد کروائے جائیں تو یہ ایسے ہی آپے سے باہر ہو جاتے ہیں اس سے پہلے یہ اقرار الحسن کے خلاف بھی مہم چلا چکے ہیں

Quoted @SMQureshiPTI

A 3 year old child sits on his grandfather's lifeless, bullet ridden body in Indian Occupied Jammu & Kashmir. This is the real face of Modi’s fascist India. #KashmirBleeds https://t.co/50Vrv1LIrG

A 3 year old child sits on his grandfather's lifeless, bullet ridden body in Indian Occupied Jammu & Kashmir. This is the real face of Modi’s fascist India. #KashmirBleeds https://t.co/50Vrv1LIrG

Dear Secretary General of the United Nations @antonioguterres Dear EU Commissioner for Human Rights @Dunja_Mijatovic Dear Nanci Pelosi @SpeakerPelosi This picture seeks your attention 👇 https://t.co/35lI9oa8bt

Quoted @sanabucha

صرف روزویلٹ ہوٹل ہی کیوں، ائیر پورٹ اور سفارت خانے بھی فہرست میں شامل کر لیں... #HotelRoosevelt #Privatisation #Pakistan https://t.co/imBxidtM0z

صرف روزویلٹ ہوٹل ہی کیوں، ائیر پورٹ اور سفارت خانے بھی فہرست میں شامل کر لیں...
#HotelRoosevelt #Privatisation #Pakistan https://t.co/imBxidtM0z

ایئرپورٹ "محبوب قائد" نوازشریف کے دور میں گروی رکھے جا چکے ہیں بائی دا وے.. جب اسحاق ڈار موٹروے، ریڈیو سٹیشن اور ایئرپورٹ گروی رکھ تھا اس وقت آپ کہاں تھیں؟ https://t.co/KBxjH67vQn

Reported by @ARYNEWSOFFICIAL

اسمبلی میں جواب دوں تو اسمبلی کے دروازے بند کر دیں تاکہ بلاول @BBhuttoZardari بھاگ نہ سکیں (مراد سعید)

شہباز گل نے آج حامد میر کے شو میں ان کے سامنے ہی کہہ دیا “باہر کی نیشنلٹی کوئی بری بات نہیں میر جعفر تو ملک کے اندر بھی ہو سکتے ہیں.. میر جعفر اپنا ہی ملک کا تھا وہ باہر کا تو نہیں تھا " 🤭

میں سمجھتا ہوں کہ یہ حکومت ذرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے (بلاول) بلاول ساتھ یہ بھی بتا دیتے کہ سیاسی اور جسمانی طور پر انتہائی کمزور ذرداری صاحب کو قتل کرنے سے حکومت کو کیا فائدہ حاصل ہو گا؟ بظاہر ہر چیز کا ملبہ حکومت پر ڈالنے کی یہ ایک اور " ننھی مُنی" کوشش ہے

وزیراعظم اتنے بہادر ہیں کہ ہماری غیر موجودگی میں تقریر کرتے ہیں (بلاول) وزیراعظم نے تو کبھی آپکو ایوان سے باہر نہیں نکالا... آپ تو مراد سعید کو دیکھ کر خود ہی باہر نکل جاتے ہیں.. اگر آپ لوگ اتنے بہادر ہیں تو مراد سعید کی تقریر کیوں نہیں سنتے؟ @BBhuttoZardari

بلاول پریس کانفرنس میں خود بھی بے ربط اور کنفیوز ہوتے ہیں اور دیکھنے والوں کو بھی کنفیوز کرتے ہیں دیکھنے والوں کو سمجھ ہی نہیں آتی کہ انکی باتوں پر ہنسنا ہے، رونا ہے یا انہیں سیریس لینا ہے

بلاول کشمیر پر بات کرنے سے پہلے اس کام پر معافی مانگیں جو انکی والدہ محترمہ نے کشمیریوں کے ساتھ کیا بے نظیر کے دور میں ایک بھارتی عہدیدار کی آمد پر اسلام آباد سے کشمیر ہاؤس کے بورڈ اتروا دیے گئے کہ کہیں اسکی نظر ان بورڈز پر نہ پڑ جائے یہ تھی پیپلزپارٹی کی کشمیر کے لیے جدوجہد

DearPM.. @ImranKhanPTI you are walking alone on the path of truth  where the corrupt will fall & the weak will rise  , stand firm  , no storm can sink a ship that’s destined to reach the shores ,we are with you ,may ALLAH give you strength #pkzindabad 🇵🇰♥️. #plusOne #minusall https://t.co/HpoSRnSlkX

DearPM.. @ImranKhanPTI you are walking alone on the path of truth where the corrupt will fall & the weak will rise , stand firm , no storm can sink a ship that’s destined to reach the shores ,we are with you ,may ALLAH give you strength #pkzindabad 🇵🇰♥️. #plusOne #minusall https://t.co/HpoSRnSlkX

کیا آپ یقین کریں گے کہ ن لیگ کی حکومت نے پی آئی اے کی ایسی زبردست مینجمنٹ کی تھی کہ انکے دور میں پی آئی اے کا پورا جہاز غائب ہو گیا تھا.. 😊 بعد میں تحقیق ہوئی تو پتہ چلا کہ وہ پی آئی اے کو مینج کرنے والا جرمن CEO اپنے ساتھ لے گیا جو اس نے 1.4 ملین ڈالر میں بیچ دیا

کمال ہے.. وہ لوگ بھی پی آئی اے کے حوالے سے حکومت پر تنقید کر رہے ہیں جو خریدار کو پی آئی کے ساتھ سٹیل مل مفت میں دے رہے تھے جن کے دور میں پی آئی اے کے جہازوں سے ہیروئین نکلتی رہی.. یورپ میں عملہ گرفتار ہوا.. پابندی لگی جن کے دور میں جعلی پائلٹس بھرتی ہوئے شرم انکو مگر نہیں آتی

Yes..... Imran Khan is doing nothing. He has collected 4 trillion taxes for the fist time in the history of Pakistan. And that is in the most turbulent times too. Media can keep on calling @ImranKhanPTI as incompetent. And he will keep on proving them short-sighted.

سٹیل مل بند.. ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں لے رہے ہیں... نکالو تو اپوزیشن شور مچاتی ہیں شوگر مافیا کو پکڑو تو اپوزیشن کا شور فالودے والوں کو پکڑو.. اپوزیشن کا شور جعلی پائلٹس بھرتی ہوئے.. پی آئی تباہ ہوئی.. انہیں نکالو تو اپوزیشن کا شور یہ وہ مائنڈ سیٹ ہے جو تباہی کا باعث ہے

Next Page