العربیہ اردو

العربیہ اردو

@AlArabiya_Ur

Followers207.3K
Following40

العربیہ اردو: .دبئی سے نشریات پیش کرنے والے 'العربیہ' نیوز چینل کا آفیشل ٹیوٹر اکاٶنٹ ہے. @AlArabiya_Ur

Dubai
Joined on May 20, 2010
Statistics

We looked inside some of the tweets by @AlArabiya_Ur and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
an hour
Average replies
0
Average retweets
1
Average likes
2
Tweets with photos
10 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100

Rankings (sorted by number of followers)

22. in country United Arab Emirates and category TV Channels

50. in country United Arab Emirates and category Media

173. in country United Arab Emirates

967. in category TV Channels

#امارات کا 50 حکومتی مراکز کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم میں تبدیل کرنے کا اعلان https://t.co/vDkRiTgsPa

#بغداد کے ہوائی اڈے کے نزدیک راکٹ گرنے کے حوالے سے عراقی حکام کا موقف ... https://t.co/w9rYVsoVrF #عراق #بغداد

#سعودی_عرب میں پروازوں کی بحالی کے بعد ساڑھے سات لاکھ افراد کی ہوائی اڈوں سے آمد و رفت https://t.co/PNaIGuOWUR

حوثیوں نے #اقوام_متحدہ کے اکاونٹ سے خطیر رقم لوٹ لی https://t.co/OVfJImwtZV #یمن #حوثی

13 ملین ترک نوجوان طیب #ایردوآن کے خلاف صف بستہ https://t.co/m65xNnPEvZ #ترکی

#جواد_ظریف کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران "#كذّاب" کے نعرے https://t.co/irjTcMimIM

#امارات کو 50 حکومتی مراکز کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم میں تبدیل کرنے کا اعلان https://t.co/vDkRiTgsPa

"جی 20" مذہبی اقدار فوم کا اجلاس، عالمی امن اور بقائے باہمی پر زور https://t.co/TCrFNrXibp

رواں سال #حج کے موقعے پر حجاج کرام کے لیے خصوصی ضابطہ اخلاق جاری https://t.co/YHl2vF02SO

#غلام_رضا_منصوری کو #رومانیا میں قتل کیا گیا: مقتول ایرانی جج کے بھائی کا بیان https://t.co/tzjN3rla0k

#سوڈان: احتجاجی مظاہروں کے بعد پولیس سربراہ اور ان کا نائب برطرف https://t.co/U3euh14Z4G

#پوپ_فرانسیس: #کرونا_وائرس کی وَبا سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کی عالمی جنگ بندی کی اپیل کا خیر مقدم  https://t.co/vNZJGYrcLD

’یہ ضروری نہیں‘اسرائیل کا ایرانی تنصیبات کے تمام واقعات میں ہاتھ کارفرما ہو: گینز https://t.co/6exsLovrHL

سعودی عرب: کرونا وائرس کے3580 نئے کیسوں کی تصدیق، کل تعداد 209509 ہوگئی   https://t.co/rcJCt4eswb

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا غیر ملکیوں کے لیے بڑا ریلیف، اقاموں میں تین ماہ کی توسیع https://t.co/WlSeirtYBA

#عراق: #بغداد میں #علی_الصالح سے #گرین_زون میں واقع امریکی سفارتخانے پر #کاتیوشا راکٹ حملہ، راکٹ حملے میں ایک بچہ زخمی جبکہ ایک مکان کو نقصان پہنچا: سیکیورتی میڈیا سیل
https://t.co/vHAa3WJ6DZ
#فوری_خبر
#بریکنگ_نیوز
#العربیہ_اردو https://t.co/m41GEdhP5w

#عراق: #بغداد میں #علی_الصالح سے #گرین_زون میں واقع امریکی سفارتخانے پر #کاتیوشا راکٹ حملہ، راکٹ حملے میں ایک بچہ زخمی جبکہ ایک مکان کو نقصان پہنچا: سیکیورتی میڈیا سیل https://t.co/vHAa3WJ6DZ #فوری_خبر #بریکنگ_نیوز #العربیہ_اردو https://t.co/m41GEdhP5w

#پاکستان میں #کرونا سے مزید 93 افراد جاں بحق، اموات 4 ہزار712 ہو گئیں https://t.co/nkG0VvVHYe

Next Page